بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 کشمیریوں کا قتل؛ پاکستان کا ردعمل آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 کشمیریوں کا قتل؛ پاکستان کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ‏یواین قراردادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے۔

ترجمان دفترخارجہ نے مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بیان میں ‏کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں غیر قانونی محاصرہ اورتلاشی قابل مذمت ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیراوراندرونی مسائل سےتوجہ ہٹانےکی کوشش کر رہا ہے بھارت مسائل ‏توجہ ہٹانےکیلئے اوچھے ہتھکنڈوں کااستعمال کررہا ہے بھارت پاکستان کےخلاف بلیم گیم کا جھوٹا پروپیگنڈا کر ‏رہا ہے۔

بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان امن پسندہےلیکن کسی بھی جارحیت کامنہ توڑ جواب دے گا بالاکوٹ میں ‏بھارتی غلط فہمی پر پاکستان کا ردعمل یاد رکھنا چاہیے۔ دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی بندکرے بھارت کشمیرمیں انسانی حقوق کی ‏خلاف ورزیاں اور محاصرہ بندکرے اور یواین قراردادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاہین شاہ آفریدی سے حال ہی میں ایک انٹریو میں کسی نے پوچھا کہ اگر آپکو کپتانی کی افر دے دی جائے تو کیا اپ اسے قبول کرینگے؟ جواب میں شاہین آفریدی نے مسکرا کر بولا بابراعظم کے بعدمحمدرضوان سب سے بڑاکھلاڑی ہے اسے ملنی چاہئے۔مجھے وکٹ لینے میں بڑا مزا آتا ہے❤️‍🔥🇵🇰🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کا ظلم نا رک سکا، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز کا پاک فوج کے ساتھ ایک دنیونیورسٹی آف بلتستان اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں آئر لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔بدھ کے روز کھیلے جارہے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کا دریائے زرد کا دورہچین کے صدرمملکت شی جن پھنگ نے چین کے مشرقی صوبہ شانگ دونگ کے شہر دونگ ینگ میں دریائے زرد کے دہانے کے اس حصے کا دورہ کیا جہاں دریائے زرد سمندر سے ملتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخرسعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخر ARYNewsUrdu Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »