پاکستان کو دنیا کاچوتھا مہنگا ترین ملک کس بنیاد پر قرار دیا گیا؟ سوال اٹھ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو دنیا کاچوتھا مہنگا ترین ملک کس بنیاد پر قرار دیا گیا؟ سوال اٹھ گئے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے برطانوی میگزین دی اکانومسٹ کی عالمی افراط زر کی رپورٹ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ زیادہ مہنگائی والے ممالک کی فہرست کن بنیادوں پر تیار کی گئی ہے؟

وزارت خزانہ نے یہ سوال اٹھایا کہ پاکستان کو دنیا کاچوتھا مہنگا ترین ملک کس بنیاد پر قرار دیا گیا؟ وینزویلا میں 1946، سوڈان میں 366، لبنان میں 138 فی صد مہنگائی ہے، جب کہ دی اکانومسٹ کی تیار کی گئی فہرست میں پاکستان 8.98 فی صد مہنگائی کے ساتھ 30 ویں نمبر پر ہے۔وزارت کا کہنا تھا حکومت نے کرونا اثرات پر قابو کے لیے کئی معاشی اقدامات کیے، گندم 1950 روپے فی من ، چینی 90 روپے فی کلو پر فراہم کی، احساس پروگرام میں 1 کروڑ 48 لاکھ خاندانوں میں 179.

وزارت کی جانب سے کہا گیا کہ ملک میں زراعت کو تقویت دینے کے لیے 277 ارب روپے پر مبنی ایمرجنسی پروگرام دیا گیا، جب عالمی منڈی میں برینٹ 85 ڈالر فی بیرل ہوا تو پاکستان میں حکومتی ٹیکسز کی شرح کم کی گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز معروف بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے 43 ممالک میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے تھے، دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق ‎مہنگائی کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے 43 ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے، پاکستان میں گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 9 فی صد رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیونکہ اسکا زلیل اعظم عمران نیازی ھے

American ordered them to do so 🤔😊

رپورٹ ھی جھوٹی خبریں

ARY k lagatar jhoot promote karne k buniyad par.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-سوشل میڈیا کیلئے سرعام اسلحہ لہرانا شہری کو مہنگا پڑگیاسوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرنے کیلئے اسلحے کے ساتھ ویڈیو بنانا شہری کو مہنگا پڑگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے پاکستان کیلئے ڈونلڈ بلوم کو سفیر نامزد کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سینیر سفارت کار ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے نیا سفیر نامزد کردیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کا جیت کیلئے افریقہ کو 187رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کا جیت کیلئے افریقہ کو 187رنز کا ہدف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دیوارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی ARYNewsUrdu PAKvSA 😂😂😂 Harris rauf and Hasan Ali OP Pathetic display of bowling and fielding. Need to perform much better against India. M.Amir Yaad ata classy bowler
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیوارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب - ایکسپریس اردوجموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے اور بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، پاکستانی قونصلر بلال چوہدری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »