بنگلہ دیش: دُرگا پوجا کے پنڈال میں مبینہ طور پر قرآن رکھنے والے شخص کی شناخت ہو گئی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش: دُرگا پوجا کے پنڈال میں مبینہ طور پر قرآن رکھنے والے شخص کی شناخت ہو گئی

قرآن پاک بدھ کو درگاہ پوجا کے آٹھویں دن کمیلہ کے درگا پوجا منڈپ میں پایا گیا۔ بعد میں لوگوں کا ایک ہجوم وہاں جمع ہوا اور پوجا پنڈال میں توڑ پھوڑ کی اور قرآن کی بے حرمتی کا الزام لگایا۔

پولیس نے بتایا کہ کمیلہ چاند پور میں حاجی گنج، نوخالی میں بیگم گنج، رنگ پور میں پیر گنج، کاکس بازار، حبی گنج اور غازی پور میں توڑ پھوڑ اور حملے ہوئے۔پولیس کے مطابق 19 اکتوبر تک اس سلسلے میں کل 72 مقدمات درج کیے گئے ہیں اور 450 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کومیلا کے مضافات پر یہ واقعہ ایک ایسی جگہ پیش آیا جہاں ہندو خاندان آباد ہیں۔ وہ گذشتہ 20 برسوں سے وہاں عارضی پنڈال لگا کر دُرگا پوجا کا اہتمام کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Quran ki be-hurmati ka ilzam laga kar hindu mazhab ki us se 1000 gunah zyada Be-hurmati ki gayi, insani jaanaiN li gayiN, be Gunah khoon bahaya gaya. ye Muslaman bhai kab samjhain ge Co-existence ko kyun na phir duniya nafrat karay in se

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی نیوز چینل پر موسم کی خبر کے دوران غیراخلاقی ویڈیو چل گئی - ایکسپریس اردوناظرین کی شکایات پر پولیس نے غیر اخلاقی ویڈیو چلانے پر نیوز چینل کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں Reham khan ka Laptop tu ny tq ہو سکتا ہے موسم کی ضرورت ہو 🤔 Video link
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منشیات رکھنے کے جرم میں 9بچوں کی ماں کو سزائے موت سنا دی گئیکوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیاءمیں منشیات رکھنے کے جرم میں 9بچوں کی ماں کو سزائے موت سنا دی گئی۔ دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق اس 55سالہ خاتون کا نام ہیرون جلمانی 9 bqchun ki maaa likhna zarori tha? Crime is crime jo h kry saza ik si honi chahya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے کموڈور حبیب الرحمن کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئیپاک بحریہ کے کموڈور حبیب الرحمن کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی PakNavy HabibUrRehman Admiral Promoted MoIB_Official GovtofPakistan dgprPaknavy PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونا قمیتی ھوتا ھے نا سونے والوں سے پوچھو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی بھی کوئی قمیت ھو سکتی ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردومئی میں ایلون مسک کی بٹ کوائن مخالف ٹوئٹس کی وجہ سےاس کرپٹو کرنسی کی قیمت 30 ہزار ڈالر فی کوائن سے بھی نیچے آگئی تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »