بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

دنیا کی سب سے مہنگی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں ایک بٹ کوائن 1 کروڑ 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔کی شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو

جیسی پراؤڈ مین کا کہنا ہے کہ ’ ہم اس لمحے کی توثیق کر رہے ہیں‘ کیوں ڈیجیٹل اثاثوں کی تاریخ میں یہ ایک بہت بڑا سنگ میل ہے۔کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والی ویب سائٹ کوائن بیس کے مطابق نیویارک کے مقامی وقت ساڑھے بارہ بجے بٹ کوائن نے 3 اعشاریہ 9 فیصد اضافے کے ساتھ 66 ہزار 600 ڈالر فی کوائن کا سنگ میل بھی عبور کیا، جو کہ اس سال ہونے والا تقریبا 130 فیصد اضافہ ہے۔ گزشتہ سال اس ڈیجیٹل کرنسی کی قدر میں 300 فیصد اور 2019 میں 73 فیصد اضافہ ہوا تھا۔لیکن کسی حکومتی سرپرستی کے بنا چلنے والی کرپٹو کرنسی...

رواں سال مئی میں چین کی جانب سے سے کرپٹو کرنسی پرپابندیاں عائد کی گئی، نئی پابندیوں کے بعد بٹ کوائن کی قیمت 40 ہزار ڈالر سے بھی نیچے آگئی تھی۔ چین نے کرپٹو کرنسی کی ٹرانزیکشن کی خدمات فراہم کرنے والی مالیاتی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی تھی، جب کہ تین ریاستی اداروں ’ نیشنل انٹرنیٹ فنانس ایسوسی ایشن آف چائنا‘ ، ’چائنا بینکنگ ایسوسی ایشن‘ اور’پیمنٹ اینڈ کلیرنگ ایسوسی ایشن ‘ نے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کو سٹہ قرار دیتے ہوئے اس میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو تنبیہ بھی کی تھی۔کرپٹو کرنسی پر نظر...

واضح رہے کہ رواں سال اپریل میں ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی جانب سے بٹ کوائن کی حمایت میں بیانات اور اس کی خرید و فروخت کرنے والی کمپنی کوائن بیس کی حصص مارکیٹ میں براہ راست لسٹنگ کے بعد اس کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔حصص مارکیٹ میں لسٹنگ ہوتے ہی اس کی قدر سوارب ڈالر سے تجاوز کرگئی تھی اور یہ کرنسی تقریبا 65 ہزار ڈالر فی کوائن پر ٹریڈ ہو رہی تھی۔ تاہم مئی میں ماحولیاتی تحفظات پر ایلون مسک کی بٹ کوائن مخالف ٹوئٹس اور چین میں اس کی مائننگ کے خلاف ہونے والے کریک ڈاؤن کی وجہ سے بٹ کوائن کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بٹ کوائن کی قیمت میں تاریخی اضافہ 66 ہزار ڈالر کی حد پار کرگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  ڈیجٹیل کرنسی بٹ کوائن  کی قیمت تاریخ  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک ہی دن میں  بٹ کوائن کی قیمت تین ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بٹ کوائن کی قیمت میں آج تاریخی اضافہ ہوگیابٹ کوائن کی قیمت 62 ہزار 572 ڈالر سے بڑھ کر 66 ہزار 473 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی ہے۔ جس کے مطابق 1 بٹ کوائن کی پاکستانی قیمت ایک کروڑ 14 لاکھ 17 ہزار ہو گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بٹ کوائن رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،کرنسی کی قدر میں ریکارڈ اضافہبٹ کواٸن قانونی طور پر ممنوع ھے پاکستان میں O butt ni bit Oh! Is the Bitcoin a tangible thing?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بٹ کوائن رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،کرنسی کی قدر میں ریکارڈ اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کاحکومت کوکرپٹو،بٹ کوائن کرنسی کاجائزہ لینےکاحکمسندھ ہائی کورٹ نے حکومت کو کرپٹو اوربٹ کوائن کو 3 ماہ میں ریگولیٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونا قمیتی ھوتا ھے نا سونے والوں سے پوچھو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »