بلاگرز کی 'زگانوو' نامی ’محب وطن‘ چینی فوج جو مغرب پر حملے کرتی ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زگانوو: بلاگرز کی نامی ’محب وطن‘ چینی فوج جو مغرب پر حملے کرتی ہے

بلاگرز کی 'زگانوو' نامی چینی فوج ملک میں جاری قوم پرستی کی لہر کے دوران زیادہ معروف ہوئی ہے

گائنموچن بلاگرز کی اس نئی کھیپ میں سے ہیں جنھیں ‘زگانوو‘ کہا جاتا ہے جن کی چینی سوشل میڈیا میں مقبولیت کا براہِ راست تعلق چین میں قوم پرستی سے ہے۔ ان کے نشانے پر اکثر وہ لوگ بھی ہوتے ہیں جو تائیوان اور ہانگ کانگ کی ’علیحدگی‘ کی بات کرتے ہیں جن میں جمہوریت کے حامی کارکن اور ماہرین بھی ہوتے ہیں۔ بہت سارے بلاگرز نے ان کی پرانی ڈسرٹیشن نکالی اور ان پر نقل کرنے کا الزام لگا دیا۔ یاد رہے کہ یونیورسٹی نے بعد میں انھیں اس الزام سے بری کر دیا تھا۔ ان کی جانب سے یہ مشورہ کہ بچوں کو ناشتے میں دودھ پینا چاہیے، اس کو ناقدین کی جانب سے روایتی چینی ناشتے اور اقدار کو رد کرنے کے طور پر دیکھا گیا۔ پنمنگ وان شاؤشی نامی شخص نے لکھا ‘کیا یہ مغرب کی عبادت کرنے اور غیر ملکیوں پر نچھاور ہونے کے مترادف نہیں؟‘

اگرچہ قوم پرستی دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے، چین میں یہ صدر شی کے چینی شناخت کو پروموٹ کرنے اور سوشل میڈیا کی مقبولیت کے ساتھ بڑھی ہے۔ ابھی یہ معلوم نہیں ہے کہ زگانوو کا ریاست کے ساتھ کوئی براہِ راست تعلق ہے یا نہیں، مگر ان میں سے کچھ کو صوبائی حکومتوں کی جانب سے تقریبات میں شرکت کی دعوتیں اور اعزازی القابات دیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شا دی میں سالی کاڈانس۔۔بہنوئی نے نوٹوں کی بارش کر دی۔۔ویڈیو وا ئرلجیسے ہی دولہا شادی کی تقریب میں آتا ہے تو سالی اس کا استقبال کرنے کے لئے گانوں پر ڈانس کرتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہنگو : پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔سپاہی شہیدہنگو : پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔سپاہی شہید
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت ایشیائی ممالک میں نومولود بچوں کی مالش جو اُن کی زندگی بدل دیتی ہے - BBC News اردوتحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تیل سے کی جانے والی یہ مالش جب درست انداز میں کی جائے تو اس سے بچے کے وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔ نومولود بچوں کی مالش ٹوٹکا نہیں بلکہ بچوں کی صحت کا ٹونک ہے اور جو آج سے نہیں بلکہ صدیوں سے چلتا چلا آ رہا ہے اور اب تو برطانیہ اور امریکہ میں بھی نوزائیدہ بچوں کی مالش کےلیے بی بی کیئر کے تیل آنے لگے ہیں اور ڈاکٹر مالش کرنے کی ایڈوائس کر رہے ہیں۔ Baby born after 36 months pregnancy.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چلتی گاڑی میں خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں بھارت سے آیا کرتی تھی جو خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں دنیا میں It’s Very Sad Incident And Must Be Discouraged. The Reason Not To stop The Crime May The Fear Of Amunition. The Issuing Firearms must Be Made More Effective And Safe.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ملکی قرضے کتنے بڑھ گئے؟پریشان کن خبرآگئیامریکی ڈالر کی اونچی اڑان جبکہ روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ کر بندہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر 69پیسے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جبکہ روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ کر بندہوا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »