ہنگو : پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔سپاہی شہید

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہنگو : پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔سپاہی شہید

ہنگو کے علاقے تھل میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہکے مطابق ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے فوری اور موثر جوابی کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی وقاص شہید ہو گیا، شہید سپاہی وقاص کا تعلق مانسہرہ سے تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی تلاش کیلئے سیکورٹی فورسز کاآپریشن کلیئرنس کیا جارہاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دیPakistan Navy thwarts Indian submarine's attempt to enter Pakistani territory
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ نےبھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک بحریہ نےبھارتی سب میرین کی پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سپاہی وقاص شہید ہو گیاراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس میں 26سالہ سپاہی وقاص نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو: دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہنگو میں فوجی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہی شہید - ایکسپریس اردوشہید سپاہی وقاص کا تعلق مانسہرہ سے تھا۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو ہنگومیں ایرانی شیعہ دھشتگردوں کو ٹریننگ دے کے عراق شام بھیجنے والے بھی تو یہی ادارے تھے مرو اب، کس نے کہا تھا سانپ کو دودھ پلاؤ کتوں کو سینے سے لگاؤ اللہ تعالی شہید کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اس چھوٹی سی خبر نے کئی زندگیاں تباہ کر دئیں۔ ورثاء کو بتائیں وہ کس کے ھاتھ پر اپنے شہید کا لہو تلاش کریں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »