پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

کراچی: پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم ایک بار پھر سمندر برد کرتے ہوئے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی سب میرین نے 16 اکتوبر کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی مگر پاک بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت سے بھارتی عزائم ناکام بنا دئیے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لانگ رینج میری ٹائم پیٹرول ائیرکرافٹ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا اور سب میرین کے پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے تیسری بار بھارتی سب میرین کا سراغ لگایا، پاک بحریہ موجودہ سیکیورٹی صورتحال میں ہمہ وقت چوکنا ہے اور میری ٹائم سرحدوں کا دفاع یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں ، بھارت کی بزدلانہ کوششیں قابل مذمت ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سلمان بٹ نے پاکستان اور بھارت کی باولنگ کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی باولنگ اٹیک پاکستان سے زیادہ تجربہ کار ہے جو بھارتی ٹیم کو برتری دلانے میں اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ 5 سالہ بچہ جسے کسی نے ڈھونڈنے کی کوشش تک نہیں کی!وہ 5 سالہ بچہ جسے کسی نے ڈھونڈنے کی کوشش تک نہیں کی! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے ہائپرسانک میزائل کا تجربہ کرنے کی خبر کی تردید کر دی - BBC News اردوچین نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اس نے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز میزائل کا چند مہینے قبل تجربہ کیا ہے اور اس بات پر اصرار کیا ہے کہ یہ خلائی جہاز کا ایک معمول کا تجربہ تھا۔ Whatever it was, it made Modi and Biden soil their pants 😛
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلادیش میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ملک گیر احتجاج - ایکسپریس اردومختلف واقعات میں ایک مندر کو گرا دیا گیا اور 2 ہندو ہلاک ہوگئے Hindu ki geeta ,Mahabharat, Ramain Ki bhi tohin kere to inko pata chalyga k eman kiya hota hi ,, Hqqq Hum yahodiyo ko nai charty phr yeh log hum Muslim ko Q tang karty hai Muslim Ko kuch asa karna chayian k wo Islam k kelaf Qadam othany say pahly 100 bar sauchy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز میچ کے دوران بھارتی ٹیم کی اسٹیڈیم آمد، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرےانڈین ٹیم نے گراؤنڈ میں بابر اعظم کو بیٹنگ کرتے اور ففٹی مکمل کرتے دیکھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »