وہ پاکستانی سیاستدان جس نے مہنگائی کیخلاف احتجاجاً پیٹ پر پتھر باندھ لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی اختیار ولی مہنگائی کے خلاف احتجاجاً پیٹ پر پتھر باندھ کر خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔ جیو نیوز کے

پشاور مسلم لیگ کے رکن اسمبلی اختیار ولی مہنگائی کے خلاف احتجاجاً پیٹ پر پتھر باندھ کر خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔

جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی ثوبیہ شاہد نے پلے کارڈ اٹھا کر اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج شروع کیا تو اپوزیشن پارٹیوں کے دیگر ارکان نے بھی احتجاج میں ان کا ساتھ دیا۔ ارکان نے ہاتھوں میں پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس دوران مسلم لیگ کے رکن اسمبلی اختیار ولی احتجاجاً پیٹ پر پتھر باندھ کر اسمبلی آئے اور کہا کہ حکمرانوں کو غریبوں کی بھوک کا احساس نہیں۔پشاور: رکن اسمبلی اختیار ولی پیٹ پر پھتر باند کر اسمبلی ہال میں داخل ہوئے

غریب لوگ کچرا کنڈی سے خوراک تلاش کرنے پر مجبور ہیں ,اختیار ولی حکمرانوں کو غریبوں کی بھوک کا احساس نہیں' اختیار ولی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

All of their members are totally mad..... gharib k parwah tak nhi hein

Pti totally fail the honor members involved in offshore scandal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ملک گیر احتجاج - ایکسپریس اردومختلف واقعات میں ایک مندر کو گرا دیا گیا اور 2 ہندو ہلاک ہوگئے Hindu ki geeta ,Mahabharat, Ramain Ki bhi tohin kere to inko pata chalyga k eman kiya hota hi ,, Hqqq Hum yahodiyo ko nai charty phr yeh log hum Muslim ko Q tang karty hai Muslim Ko kuch asa karna chayian k wo Islam k kelaf Qadam othany say pahly 100 bar sauchy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اختیار ولی پیٹ پر پتھر باندھ کر خیبرپختونخوا اسمبلی میں آگئےن لیگی رکن اسمبلی کا مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیااللہ رحم، اس ظالم نے جس چیز کا نوٹس لیا وہ اور خراب ہوا۔ مطلب اور مھنگائ آنے والی ہے Kutta insan lanti insan Allah tujy Gandi mot mary
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی اداکار فہد مصطفی سے بھی نہ رہا گیا وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ذو معنی پیغام جاری کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکار فہد مصطفیٰ نے پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے پر ٹویٹر پر ذومعنی پیغام جاری کر دیاہے جس پر ایسا ظاہر ہو تاہے کہ وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف سخت اقدامات کئے جائیں: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی ۔ Fiteeee Mou Pikachu4104 ye wala confidence Chahiye jhoot bolne k liye Khan sahab ek aadmi k emandari hony se kia Sara system sahi se chal sakta hy. Toh kyun nahi abhi tak system sahi nahi howa. Kis kis ko sahi kren gy yahan aawy ka aawy bhigra howa hy. پیارے وزیراعظم مہنگاٸ مصنوعی نہیں ہے ۔حقیقی ہے ۔زرا آنکھیں کھولو ۔بجلی آپ مہنگی کررہیے ہو ۔گیس مہنگی کررہے ہو ،تیل مہنگا کررہے ہو ۔روپے کو آپ devalue کررہے ہو ۔اور مصنوعی مہنگاٸ ؟ پیارے وزیراعظم کس دنیا میں رہتے ہو ؟ بس زرا جاگو اور آنکھیں کھولو۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیایہ نالائق اعظم اجلاس بلا کر کیا کرے گا یعنی مہنگائ مزید بڑھے گی معیشت نیچے گرے گی اور مہنگائی اوپر جائے گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »