بنگلادیش میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ملک گیر احتجاج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بنگلادیش کے ایک مندر میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے گئے جس کے دوران ایک مندر کو گرادیا گیا اور 2 ہندو ہلاک ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں ہندو تہوار کے موقع پر ایک مندر میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کی تصاویر وائرل ہوئیں جس پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ پورے ملک میں احتجاجی مظاہروں کا آغاز ہوگیا جس میں واقعے کے ذمہ داروں کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

تین روز سے جاری مظاہروں نے شدت اختیار کرلی اور مشتعل افراد نے ایک مندر میں تھوڑ پھوڑ کرکے اسے گرادیا جب کہ دو ہندوؤں کی لاشیں بھی ملی ہیں جن میں سے ایک مندر کا منتظم تھا۔ بنگلا دیش پولیس نے اب تک 300 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا اور ملک کے حساس علاقوں میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah mhfooz rkhe muslims ko

Hum yahodiyo ko nai charty phr yeh log hum Muslim ko Q tang karty hai Muslim Ko kuch asa karna chayian k wo Islam k kelaf Qadam othany say pahly 100 bar sauchy

Hqqq

Hindu ki geeta ,Mahabharat, Ramain Ki bhi tohin kere to inko pata chalyga k eman kiya hota hi ,,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک آرمی کی جانب سے چولستان کے دور افتادہ علاقوں میں مفت طبی سہولیاتپاکستان آرمی چولستان کے دور افتادہ علاقوں میں مفت طبی سہولتیات فراہم کررہی ہے، رواں سال تقریبا 12ہزار افراد کو مفت طبی سہولیات مہیاکی جا چکی ہیں۔ پاک فوج کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے عوام میں خوفخیبرپختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف Earthquake Shakes Various Cities KPK infokpgovt KPKUpdates GovernmentKP PTIKPOfficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: صدر میں پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگیکراچی کے علاقے صدر کے بازار میں پٹاخوں کے گودام میں آگ لگ گئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں مزید 2 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارتی فوج پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں اب تک 9 اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں سفاک شخص کی مسافروں کے درمیان ٹرین میں خاتون سے زیادتی - ایکسپریس اردوپولیس نے اگلے اسٹیشن پر ملزم کو حراست میں لے لیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

انڈونیشیا کے ساحلی شہربالی میں زلزلہ : مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق متعدد زخمیانڈونیشیا کے ساحلی شہربالی میں زلزلے سے تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ زلزلے کی شدت چار اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد جبکہ تین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »