ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ملکی قرضے کتنے بڑھ گئے؟پریشان کن خبرآگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملکی قرضے کتنے بڑھ گئے؟پریشان کن خبرآگئی

ادھراوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے مہنگا ہو گیا،جس سے ڈالرکی قدر بڑھ کر174 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال ابتک ڈالر 15روپے 93پیسے مہنگا ہو چکا ہے ، یکم جولائی سے اب تک ڈالر کی قیمت 10فیصد بڑھی ہے۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان پر 1800ارب روپے کے قرضے بھی بڑھ گئے ہیں۔.

ادھراوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے مہنگا ہو گیا،جس سے ڈالرکی قدر بڑھ کر174 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال ابتک ڈالر 15روپے 93پیسے مہنگا ہو چکا ہے ، یکم جولائی سے اب تک ڈالر کی قیمت 10فیصد بڑھی ہے۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان پر 1800ارب روپے کے قرضے بھی بڑھ گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستمبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہااسٹیٹ بینک آف پاکستان  کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 2021 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر جبکہ تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

1 ارب 40 کروڑ ڈالر امداد، آئی ایم ایف کی آڈیٹر جنرل آفس سے بریفنگڈی جی پالیسی نے آئی ایم ایف کی ٹیم کو کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے ہونیوالے اخراجات کے آڈٹ رپورٹ اور سفارشات کے بارے میں بتایا انہوں نے کورونا وائرس کے دوان یوٹیلٹی اسٹورز کو دی جانیوالی سبسڈی کی آڈٹ رپورٹ پر بھی... تفصیلات جانیئے: dailyjang جو مراعات نا اہل لوگوں کو دی گئی ہیں ان کے بارے بھی بتا دیں تا کہ انہیں صحیح طور سے معلوم ہو کہ ہمیں قرضہ کیوں چاہئے، اور اس کا استعمال کہاں کرنا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی تاریخی بے قدری؛ امریکی ڈالر 173.53 روپے کا ہوگیا - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل میں تاخیر سے درآمدکنندگان کی ڈالر طلب میں اضافہ ہوا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن Pakistan k dushmano k haathon mein hukomat do gy to ye he kuch ho ga Good news for freelancers.. lol GoImranGo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاریاللہ تعالیٰ ھمارے روپے کو عزت دیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری امریکہ نے ترکی کو ایف 35لڑاکا طیاروں کی بجائے ایف 16طیارے دینے کی پیشکش کردیانقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے امریکہ کے ایف 35پروگرام میں سرمایہ کاری کر رکھی تھی تاہم جب ترکی نے روس سے میزائل ڈیفنس سسٹمز’ایس 400‘ خریدے تو ترکی نے پیسے واپس مانگ لئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »