امریکا نے پاکستان کیلئے ڈونلڈ بلوم کو سفیر نامزد کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر جو بائیڈن نے سینیر سفارت کار ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے نیا سفیر نامزد کردیا ہے SamaaTV

Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 1 hour agoامریکی صدر جو بائیڈن نے سینیر سفارت کار ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے نیا سفیر نامزد کردیا ہے۔ پاکستان میں اگست 2018 سے امریکا کا کوئی سفیر نہیں ہے۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈونلڈ بلوم کی پاکستان میں بطور سفیر تعیناتی کے لیے سینیٹ کی منظوری کی ضرورت ہوگی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق جو بائیڈن بروز منگل 20 اکتوبر کو ڈونلڈ بلوم کی پاکستان میں نامزدگی کے منصوبے کا اعلان کریں گے۔ ڈونلڈ بلوم ایک کیریئر فارن سروس ڈپلومیٹ ہیں، جن کا خطے میں طویل تجربہ ہے۔ وہ کابل میں امریکی سفارت کار کے طور پر کام کر چکے ہیں، جہاں امریکی سفارت خانہ طالبان کے اقتدار میں واپسی کے بعد بند پڑا...

اس وقت تیونس میں امریکی سفیر کے طور پر خدمات انجام دینے والے بلوم کی پاکستان کیلئے نامزدگی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب واشنگٹن امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان کی صورت حال کو سنبھالنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ لیبیا کا پڑوسی ملک تیونس شمالی افریقہ میں امریکا کیلئے اہم سفارتی ملک ہے، جہاں بلوم 2019 سے بطور سفیر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

اس سے قبل ڈیویڈ ہل اگست سال 2018 تک پاکستان میں بطور سفیر خدمات انجام دیتے رہے۔ ڈیویڈ ہل کے بعد پال وائن جونز نے ناظم الامور کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ دو سال تک پاکستان میں فرائض انجام دینے کے بعد وہ اگست 2020 میں مشن مکمل کرکے واپس امریکا لوٹ گئے، جس کے بعد

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے قیدیوں کیلئے خصوصی کھانے کی منظوری دیدیThe Punjab government has approved special meals for prisoners
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی‘ سابق کرکٹر نے خوشخبری سنا دیلاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دو ایسی ٹیمیں ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جائیںگی۔  بازید خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کو سیمی فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شاندار کرکٹ کھیل رکھی ہے اور یہاں کی کنڈیشنز ان کیلئے بہت موزوں ہیں، شائقین یہاں بڑے سکور والے میچز کی توقع نہ کریں، اور وہ میچز جس میں کوئی ٹیم 160 یا 170 سکور کرے، پاکستانی ٹیم اپنی بہترین گیم کھیلتی ہے۔  عیدمیلادالنبیﷺ، کراچی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس معطل ان کا کہنا تھاکہ پاکستانی ٹیم کے باﺅلرز جانتے ہیں کہ یو اے ای میں کس طرح باﺅلنگ سے کمال دکھانا ہے ، فاسٹ باﺅلرز کٹرز کرنا جانتے ہیں اور سپن باﺅلرز کو معلوم ہے کہ وکٹوں میں باﺅلنگ کیسے کروانی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں سب کچھ بہترین موجود ہے۔ یو اے ای میں عموماً بڑے سکور والے میچز نہیں ہوتے لہٰذا پاور ہٹنگ کا فیکٹر بھی ایک طرح سے ختم ہو کر رہ جاتا ہے۔  انہوں نے بھارت کو منتخب کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے اور یہ بھی بڑے سکور والے میچز پسند نہیں کرتے۔ جب پاور ہٹنگ کی بات آتی ہے تو بھارت کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ یہ بھی سپنرز پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اور یو اے ای کی وکٹیں ان کیلئے بھی سودمند ثابت ہوتی ہیں، لہٰذا 160 سے 170 کا ٹارگٹ بھارتی ٹیم کیلئے بھی بہترین ہے۔  کون سے پاکستانی کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کھیلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا Dont jump the gun . wait Cricketers will decide who is going into semis✋🏻✋🏻✋🏻😄
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسجدِ نبوی ﷺ سے اٹھنے والے انقلاب نے دنیا بدل دی: صدرِ پاکستانصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مسجدِ نبوی ﷺ سے اٹھنے والے انقلاب نے پوری دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang ابو جہل اور شیخ رشید میں صرف 14 صدیوں کا فرق ہے باقی کھوپڑیاں ایک جیسی ہیں 🤦‍♂️😂 !! رانا ثناءاللہ !! یہ پوری دنیا جانتی ہے تم بتاؤ کہ آپؐ کی کونسی تبدیلی اپنا کر پاکستانیوں کو سزا دے رہے ہو؟ جی عظیم معجزہ تھا' مگراے کاش!پاکستان نہ بدل سکا' اب بھی دنیا کے سب سے بڑے غیر مسلم اورلا دین ممالک سے مسلسل مدد اور قر ضے ما نگتا ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسری شادی کرنے کیلئے شوہر نے بیوی کو سانپ کے ذریعے قتل کردیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ شخص اپنی بیوی کو سانپ سے ڈسوا کر اسے قتل کرنے میں ملوث پایا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدیقومی ٹیم کے تقریباً تمام ہی اہم بولرز نے اس پریکٹس میچ کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے بولنگ میں اپنی نمایاں کارکردگی پیش کی۔ Haider Ali mostly include 11 squads Pakistan cricket team real hero so please next match Chance Haider Ali
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سلمان بٹ نے پاکستان اور بھارت کی باولنگ کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی باولنگ اٹیک پاکستان سے زیادہ تجربہ کار ہے جو بھارتی ٹیم کو برتری دلانے میں اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »