اگر بڑی تعداد میں لوگ ویکسین نہیں لگواتے تو کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باوجود ہم غیر محفوظ رہیں گے: وفاقی وزیر اسد عمر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر بڑی تعداد میں لوگ ویکسین نہیں لگواتے تو کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باوجود ہم غیر محفوظ رہیں گے: وفاقی وزیر اسد عمر Asad_Umar PTIofficial OfficialNcoc GovtofPakistan

کہ اگر بڑی تعداد میں لوگ ویکسین نہیں لگواتے تو کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باوجود ہم غیر محفوظ رہیں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاو کیلئے ویکسین کی دوسری خوراک ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد، پشاور، گلگت اور میرپور میں

ویکسین لگانے پر پیشرفت بہترین جبکہ سکردو، چارسدہ اور سرگودھا میں اچھی ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ حیدرآباد، نوشہرہ، فیصل آباد، کوئٹہ، کراچی، مینگورہ اور مردان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیموں کو ویکسین لگانے کے عمل کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا : ہاس آف کامنز میں کورونا ویکسین لازمی قرارکینیڈا نے ہاس آف کامنز میں کورونا ویکسین کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سپیکر انتھونی روٹا نےکہا ہے کہ کینیڈا کے اراکین پارلیمنٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کینیڈا : ہاس آف کامنز میں کورونا ویکسین لازمی قرارکینیڈا نے ہاس آف کامنز میں کورونا ویکسین کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سپیکر انتھونی روٹا نےکہا ہے کہ کینیڈا کے اراکین پارلیمنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین سے انکار ۔۔۔معروف ٹینس اسٹار مشکل میں پھنس گئےکورونا ویکسین لگوانے یا نہ لگوانے کے حوالے سے سٹیٹس کلیئر نہ کرنے پر ٹینس کے معروف کھلاڑی نوواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن میں شرکت مشکوک ہوگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسی نیشن کے بغیر سرکاری دفاتر میں داخلہ ممنوعAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u Himat chye bht c 🙁🙁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 1.31 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی ماشاءاللہ یہ کم ہے خوشخبری مہنگائی کی جو اور نہ ہی کوئی خوشخبری آنے والی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »