کورونا ویکسی نیشن کے بغیر سرکاری دفاتر میں داخلہ ممنوع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں پر کڑے پہرے لگا دیئے گئے اورویکسینیشن کے بغیر کسی سرکاری دفاتر میں داخلے کو ممنوع قراردے دیا گیا ہے۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر کے مطابق محکمہ صحت کے دفاتر میں ب

ھی داخلے کے لیے سرٹیفکیٹ لازمی قراردیا گیا ہے جبکہ تمام محکمہ جات کے ملازمین بھی ویکسی نیشن کے بغیر دفتر میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔

محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر نےتمام محکموں کو سختی کے لیے مراسلہ جاری کردیاہے جس میں کہا گیا کہ تمام محکمہ جات انٹری پوائنٹ پر سکیورٹی افسر کو الرٹ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Himat chye bht c 🙁🙁

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 مریض جاں بحق -کرونا وائرس سے متاثرہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار300
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 28ہزار 300 ہو گئیکورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 28ہزار 300 ہو گئی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine CoronavirusPandemic Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر مزید 20 افراد کو نِگل گئیThe fourth wave of Corona in Pakistan killed 20 more people ایڈمن گدھا ہے Hahahahahahah admin g Guzra krein
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 20 اموات، کُل 28300 ہلاکتیںنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 افراد کورونا وائرس کی موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ اب تک کُل 28 ہزار 300 کورونا مریض انتقال کر چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 12افراد جاں بحقنئے کیسز میں نمایاں کمیموذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 12افراد جاں بحق ہوگئے۔ 554نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.31فیصد رہی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 1.31 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی ماشاءاللہ یہ کم ہے خوشخبری مہنگائی کی جو اور نہ ہی کوئی خوشخبری آنے والی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »