پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3ہزار 505 ہوگئی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3ہزار 505 ہوگئی ARYNewsUrdu coronavirus

اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 505 ہو گئی ہے، جبکہ وائرس سے اموات 50 تک پہنچ گئیں۔

نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے خیبر پختونخوا میں 405 اور بلوچستان میں 202 کرونا کے تصدیق شدہ مریض ہیں، گلگت بلتستان میں 211، اسلام آباد 82، آزاد کشمیر میں 16 مریض ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 61 فیصد کیسز دیگر ممالک سے آئے، 39 فیصدمقامی طور پر پھیلے۔ ملک بھر میں اب تک35ہزار سے زائد ا فراد کےٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah maff kry

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کرونا وائرس ایک دن میں 1165 جانیں نگل گیاامریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید 1165 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ Very disastrous situation in America
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کرونا وائرس ایک دن میں 1165 جانیں نگل گیاامریکا میں کرونا وائرس ایک دن میں 1165 جانیں نگل گیا US CoronaVirus People Killed Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤن Muzaffarbad AzadKashmir CoronaVirusFight Lockdown CoronaVirusChallenge HealthEmergency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ Well done murad ali shah Corona media UsmanAKBuzdar is leading from the front 👍👍👍 Well don buzdar speed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »