آئی سی یو کی چابی نہ ملنے پر مریضہ ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت، آئی سی یو کی چابی نہ ملنے پر مریضہ ہلاک ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں اسپتال عملے کو آئی سی یو کی چابی نہ ملنے کے سبب خاتون ہلاک ہوگئیں۔

خاتون کو جمعرات کی رات یوجین کے ضلعی اسپتال منتقل کیا گیا جب ان کی حالت بگڑی تو ڈاکٹر نے انہیں کرونا وائرس ٹیسٹ کے نمونے لینے کے بعد مادھو نگر کے ایک اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسپتال عملے کی جانب سے آئی سی یو کا تالہ توڑنے کی کوشش کی جاتی رہی اور اسی دوران مریضہ کی حالت مزید بگڑ گئی اور جب تک تالہ کھلا تب تک مریضہ کی موت ہوچکی تھی۔اسپتال کے دو سینئر ڈاکٹروں آرپی پرمار اور ڈاکٹر مہیش مرمات کو خاتون کا بروقت علاج نہ کرنے اور ایک دوسرے مریض کو وینٹی لیٹر نہ دینے پر نوکری سے برخاست کردیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس، برطانوی وزیراعظم کو آئی سی یو منتقل کردیا گیاکرونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل کردیا گیا، بورس جانسن لندن کے سینٹ تھامسز اسپتال میں زیر علاج ہیں Enemy of Muslims
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ ڈیٹا کی چوری، ایف آئی اے نے عوام کو خبردار کردیاآپ کے میسجز کسطرح چوری چھپے پڑھے جاتے ہیں کہ آپ کو علم ہی نہیں ہوتا؟ بچنے کا طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates WhatsAppHack
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت پنجاب نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے لاہور آنے والے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ SamaaTV Goverment ko abhi flights nahi chalani chahye thi . Ye bht galat faisla hai. Ya Allah Rehm
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیقٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی: مقبوضہ کشمیر میں آبادی تناسب بدلنے کی بھارتی کوشش مسترداو آئی سی: مقبوضہ کشمیر میں آبادی تناسب بدلنے کی بھارتی کوشش مسترد OIC_OCI Slams Indian Law Alter Kashmir Status PMOIndia Independent ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »