پاکستان میں کروناوائرس سےاموات بڑھنے لگیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک میں کرونا سے مزید25 مریض انتقال کرگئے SamaaTV CoronavirusUpdates

Posted: Jan 27, 2022 | Last Updated: 25 mins agoجمعرات کواین سی اوسی کے مطابق ملک میں کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد29 ہزار162 ہوگئی۔ 24 گھنٹے کے دوران7ہزار539 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ گذشتہ روز63ہزار272کروناوائرس کے ٹیسٹ کیے گئے۔ادھر پنجاب میں محکمہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ24 گھنٹے میں پنجاب سے کرونا کے1842 کیسز رپورٹ ہوئے اورصوبے میں7 اموات رپورٹ ہوئيںمحکمہ صحت پنجاب نے مزید بتایا کہ گزشتہ روز لاہور سےکرونا کے1163 جبکہ راولپنڈی سے250 کيسز رپورٹ...

پنجاب میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح7 فیصد ریکارڈ کی گئی اور لاہور میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح15.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئیمزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوئر چترال:گاؤں شوغور میں 30 سے زائد کرونا کیسز رپورٹلوئر چترال کے گاؤں شوغور میں 30 سے زائد افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق سیوخت شوغور میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوزکراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوز کر گئی، حکام کا کہنا ہے کہ اکثر سرکاری لیبارٹریاں کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کر رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 55 سے زائد وارداتوں میں ملوث مدثر عرف بچھو ہلاک - ایکسپریس اردومدثر نے 2017 میں نشتر کے علاقے میں دوران مزاحمت کانسٹیبل محمد اعظم کو شہید بھی کیا تھا۔ Punjab Police Zindaabaad aj kul dakuoun ku bhi buhat chabuk dasti kay saath maara ja raha hay اس کی برادری نے کوئی پولیس چوکی یا وہاں کھڑی گاڑیاں تو نہیں جلائیں نہ؟ ہمارے ہاں تو 😡😡 Great news.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے متاثرہ افراد رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ ہیں: ڈاکٹر سعیدسی ایم کورونا ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر سعید خان کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت ہے، جہاں رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ لوگ متاثر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کشتی سمندر میں ڈوبنے سے 39 افراد لاپتا، ہلاکت کا خدشہ - ایکسپریس اردوکشتی میں تارکین وطن سوار تھے جو غیر قانونی طور پر بہاماس سے امریکا جانے کی کوشش کررہے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »