کراچی میں کورونا سے متاثرہ افراد رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ ہیں: ڈاکٹر سعید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DailyJang Coronavirus Omicron

انہوں نے کہا کہ رواں کورونا وائرس کی لہر میں کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 46 فیصد تک ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جہاں اس کے مثبت کیسز کی شرح بھی مسلسل 40 فیصدسے زائد ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4 ہزار 779 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 1 ہزار 944 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 اعشاریہ 81 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کورونا میں مبتلاکراچی : کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کورونا میں مبتلا ہوگئے ، جس کے بعد انھوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا۔ منسوخ کرنا چاہیے ، بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا کر اسکول تو بند کر دیے مگر کرکٹ 🏏 لازمی کھیلنی ہے الله شفا دے Allah shifa e Kamila ata farmaye Aameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: کراچی کے ضلع جنوبی کی 3 سب ڈویژن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7000سے زائد کیسز بھی رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 12.53 فیصد رہی So why the Pakistan government is not taking action
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہمحکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی 19 گلیوں میں فوری اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »