ایم کیوایم پاکستان کا آج یوم سیاہ منانے کااعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم پاکستان نے ریلی پر پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ پر آج بروز جمعرات 27 جنوری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا SamaaTV

Posted: Jan 27, 2022 | Last Updated: 3 hours agoایم کیو ایم پاکستان نے ریلی پر پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ پر آج بروز جمعرات 27 جنوری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم سے کراچی کا دورہ کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم صاحب ہم پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں، آپ کو فیصلہ کرنا ہے کہ آپ پاکستان توڑنے والوں کے ساتھ ہیں یا اسے بچانے والوں کے ساتھ، کراچی آپ کا انتظار کررہا ہے، آپ کو یہاں آنا چاہئے اور قانون و آئین کے تحت وزیراعلیٰ کیخلاف کارروائی کی جانی چاہئے، جس کے دروازے پر ہماری ماؤں بہنوں پر ڈنڈے برسائے گئے۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ملک کی موجودہ صورت حال کی وجہ سے احتیاط کررہے تھے، ہمیں پتہ ہے کہ جمہوریت ہمارے فیصلوں کے نتیجے میں موجود رہے گی، ہم جمہوریت کو پاکستان کا واحد راستہ سجھتے ہیں، اس طرح کے واقعات پر پاکستان کا آئین و قانون جو فیصلہ کرتا ہے وہ اب آجانا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سانپ پھر سے سر اُٹھا رہے ہیں۔۔۔ سندھ پولیس اور رینجرز نوٹس لیں

بلکل ٹھیک کیا پولیس نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلی پر تشدد، ایم کیو ایم کا کل یوم سیاہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان فوری کراچی آئیں، انکو آج فیصلہ کرنا ہے کہ وہ پاکستان توڑنے والوں کے ساتھ ہیں یا پاکستان بچانے والوں کے ساتھ؟ خالد مقبول صدیقی کا پریس کانفرنس میں مطالبہ میڈیا والے ایم کیو ایم کے وسیم اختر اور عامر خان کو تلاش کرتے رہ گئے جو مظاہرہ لیڈ کررہے تھے جب کارکنان پر لاٹھی چارج اور شیلنگ ہوئی تو کارکنان کو چھوڑ کردونوں لیڈر غائب ہوگئے ۔ سندھ میں ایم کیو ایم اور پنجاب میں PMLQ ہمشہ اسٹیبلشمنٹ کے مہرے رہے ، Raw agents are trying to take away PSL and ban international cricket in Karachi. Today MQM protested in front of Red Zone where teams & players are living. Sindh govt must ensure security of CM House & Hotels where teams are residing.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کا آج یومِ سیاہ منانے کا اعلانخالد مقبول صدیقی نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وہ ’’لڑنا نہیں چاہتے‘‘ لیکن سب کو پتا ہے کہ وہ ’’لڑنا جانتے ہیں‘‘۔ Drama hen. Murderer of Pashtuns
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلانایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu تم ٹائم نکال کے مر کیوں نہیں جاتے کب ہمارا پیچھا چھوڑوگے Excellent
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا ایم کیو ایم ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹسوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے کارکنوں پر پولیس کا تشدد، حیدرآباد اور میرپور خاص میں احتجاجی مظاہرےصورتحال کو دیکھتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز تعینات کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے بھی گشت بڑھادیا ہے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u پاکستان کی مفسد اسٹیبلشمنٹ یہی چاہتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور اسلام آباد کے کچرے کا بھی صفایا کر دیں گے: بلاول بالکل درست فرمایا بلاول جی شازشی اور بلیک میلر انکا صحیح لقب ہے فتنہ۔ Sai kha wo b psl k time aye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »