بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور اسلام آباد کے کچرے کا بھی صفایا کر دیں گے: بلاول

چھ لوگ ایم کیو ایم ٹائپ سازشی بننا چاہتے ہیں،ان کو اپنا کام کرنے دیں،سازش کرنے دیں،ہم اپنا کریں گے، چیئرمین پی پی پی__فوٹو فائلبلاول بھٹو نےکہا کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم ٹائپ سازشی بننا چاہتے ہیں، ان کو اپنا کام کرنے دیں، سازش کرنے دیں لیکن ہم اپنا کام کریں گے۔

چیئرمین پی پی پی نے پی ٹی آئی حکومت کو کچرا قرار دیتے ہوئے کہا کہ 27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور اسلام آباد کے کچرے کا بھی صفایا کردیں گے۔ لاٹھی چارج سے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کا سر پھٹ گیا، بعدازاں گرفتار افرادکو مختلف تھانوں سے رہا کردیا گیا واضح رہے کہ سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کے ساتھ احتجاج کیا گیا، پولیس نے ریڈ زون کی خلاف ورزی پر احتجاجی مظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی۔

مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے نتیجے میں رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکن زخمی ہوگئے جب کہ ایک عہدیدار جاں بحق ہوگئے تھے جس کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان نے آج یوم سوگ منانے کا اعلان کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sai kha wo b psl k time aye

انکا صحیح لقب ہے فتنہ۔

بالکل درست فرمایا بلاول جی شازشی اور بلیک میلر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلانایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu تم ٹائم نکال کے مر کیوں نہیں جاتے کب ہمارا پیچھا چھوڑوگے Excellent
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کا آج یومِ سیاہ منانے کا اعلانخالد مقبول صدیقی نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وہ ’’لڑنا نہیں چاہتے‘‘ لیکن سب کو پتا ہے کہ وہ ’’لڑنا جانتے ہیں‘‘۔ Drama hen. Murderer of Pashtuns
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریلی پر تشدد، ایم کیو ایم کا کل یوم سیاہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان فوری کراچی آئیں، انکو آج فیصلہ کرنا ہے کہ وہ پاکستان توڑنے والوں کے ساتھ ہیں یا پاکستان بچانے والوں کے ساتھ؟ خالد مقبول صدیقی کا پریس کانفرنس میں مطالبہ میڈیا والے ایم کیو ایم کے وسیم اختر اور عامر خان کو تلاش کرتے رہ گئے جو مظاہرہ لیڈ کررہے تھے جب کارکنان پر لاٹھی چارج اور شیلنگ ہوئی تو کارکنان کو چھوڑ کردونوں لیڈر غائب ہوگئے ۔ سندھ میں ایم کیو ایم اور پنجاب میں PMLQ ہمشہ اسٹیبلشمنٹ کے مہرے رہے ، Raw agents are trying to take away PSL and ban international cricket in Karachi. Today MQM protested in front of Red Zone where teams & players are living. Sindh govt must ensure security of CM House & Hotels where teams are residing.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا ایم کیو ایم ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹسوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم کا غیرملکی (فارن) فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ مہنگائی مارچ 😆 وہ بھی اِن کا ،👇 ابھی ٹھنڈ بھت ہے🤪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے کارکنوں پر پولیس کا تشدد، حیدرآباد اور میرپور خاص میں احتجاجی مظاہرےصورتحال کو دیکھتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز تعینات کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے بھی گشت بڑھادیا ہے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u پاکستان کی مفسد اسٹیبلشمنٹ یہی چاہتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »