ریلی پر تشدد، ایم کیو ایم کا کل یوم سیاہ کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان فوری کراچی آئیں، انکو آج فیصلہ کرنا ہے کہ وہ پاکستان توڑنے والوں کے ساتھ ہیں یا پاکستان بچانے والوں کے ساتھ؟ خالد مقبول صدیقی کا پریس کانفرنس میں مطالبہ

کراچی میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھاکہ سندھ پولیس کا ایم کیو ایم کی ریلی پر تشدد، یہ ڈنڈے جو ان پر برسائے گئے ان کے ہی پیسوں سے خریدے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم عمران خان فوری کراچی آئیں، وزیراعظم کو آج فیصلہ کرنا ہے کہ وہ پاکستان توڑنے والوں کے ساتھ ہیں یا پاکستان بچانے والوں کے ساتھ؟ لاٹھی چارج سے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کا سر پھٹ گیا، گرفتار افرادکو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا گیا ایم کیو ایم رہنما نے فوری طور پر آئی جی سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ کیا اور کہاکہ وہ ’لڑنا نہیں چاہتے‘ لیکن سب کو پتہ ہے کہ وہ ’لڑنا جانتے ہیں‘۔

ان کا کہنا تھاکہ آصف زرداری اگر وزیراعلیٰ کوکنٹرول نہیں کرتے تو بلاول ہاؤس بھی کراچی میں ہی ہے، آج وزیراعلیٰ ہاؤس پر نہتے کارکنوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کرکے کراچی کے منہ پر کالک ملنے کی کوشش کی گئی ہے۔خیال رہے کہ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی جس کے باعث رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکنان زخمی ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بند بوریوں میں معصوم لوگوں کی لاشیں انکی اہلخانہ کو بیجھا کرتے تھے ایم کیو ایم والے، پورہ میڈیا الطاف کی بکواس براہ راست سنواتے تھے تو ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ایم کیوایم کو جمھوری حق دیا جائے

یہ وہی پارٹی ہے جس نے وکلاء پر گولیاں چلائی تھی اور ان کے سربراہان بھتہ خوری قبضہ مافیا کے سرغنہ ہیں

یہ سیاہ شکلیں کیا یومِ سیاہ کا اعلان کریں گی۔ جو اپنے ہی محسن کے نا ہوئے عوام کے خاک ہوں گے۔ ایک بھڑک میں مر جائیں گے سالے۔

Shkl see he admkhor LG rhe h

کالا سیاہ منانا کالا سیاہ۔ فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے

nausheenyusuf Black day in ko 12 may p manana chahye

Thugs of karachi 🖐🏼🖐🏼🥾🥾🥾

یہ پھر زندہ ہو گئے لسانی کارڈ کھیلنے والے، ہر حکومت میں ہوتے ہیں اور روتے بھی سب سے زیادہ ہیں۔

پی ٹی آئی کے کرائے کے ٹٹو ایم کیو ایم مہاجر نوجوانوں کو پھر سے اپنی مفاد پرستی کی بھئنٹ چڑھانا چاہ رہے ہیں

سندھ میں ایم کیو ایم اور پنجاب میں PMLQ ہمشہ اسٹیبلشمنٹ کے مہرے رہے ،

Raw agents are trying to take away PSL and ban international cricket in Karachi. Today MQM protested in front of Red Zone where teams & players are living. Sindh govt must ensure security of CM House & Hotels where teams are residing.

میڈیا والے ایم کیو ایم کے وسیم اختر اور عامر خان کو تلاش کرتے رہ گئے جو مظاہرہ لیڈ کررہے تھے جب کارکنان پر لاٹھی چارج اور شیلنگ ہوئی تو کارکنان کو چھوڑ کردونوں لیڈر غائب ہوگئے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتارکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے متنازع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرناایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا ARYNewsUrdu Good ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہ ARYNewsUrdu یہ نیا ڈرامہ ہے ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم الطاف. ایم کیو ایم سے بے گناہوں کے خون کی بو آرہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپوزیشن سے 23 مارچ کے احتجاج کو چند روز آگے لے جانے کے مشورے کے بعد حکومت مخالف اتحاد نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم کا غیرملکی (فارن) فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ مہنگائی مارچ 😆 وہ بھی اِن کا ،👇 ابھی ٹھنڈ بھت ہے🤪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل پر کورونا کا ایک اور وار وسیم اکرم کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا01:15 PM, 25 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »