وزیر داخلہ کا ایم کیو ایم ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

واضح رہے کہ سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کے ساتھ احتجاج کیا گیا، پولیس نے ریڈ زون کی خلاف ورزی پر احتجاجی مظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی۔لاٹھی چارج کے نتیجے میں رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکنان زخمی اور گرفتار کر لئے گئے، وزیر اعلیٰ ہاؤس کے اطراف کا علاقہ میدان جنگ بنا رہا، آنسو گیس سے کئی مظاہرین کی حالت غیر ہو گئی۔

ایم کیو ایم کی ریلی کے دوران ڈنڈے،لاٹھیاں،شیلنگ کے ساتھ ساتھ جو ہاتھ لگا اس کی درگت بنادی گئی، نہ رکن اسمبلی کاخیال رکھا گیا،نا خواتین کا بس ریڈ زون کو خالی کروانے کے لئِے جو بن سکا پولیس نے کیا۔میٹروپول سگنل پر پولیس نے ایم کیو ایم کارکنوں کو وزیراعلیٰ ہاؤس جانے سے روکنے کی کوشش کی گئی۔ پولیس کی لاٹھی چارج سے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کا سر پھٹ گیا جبکہ پولیس کی شیلنگ سے ایم کیو ایم کی ایک خاتون کارکن بے ہوش ہوگئیں۔

ریلی کی قیادت وسیم اختر اور عامر خان کررہے تھے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے لئے یہ سب اچانک تھا۔ شہر کے ریڈ زون میں جہاں وزیر اعلیٰ ہاؤس سے متصل ہوٹل میں پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑی موجود تھے تو دوسری جانب احتجاج کی وجہ سے شدید ٹریفک جام رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ کا غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے فاطمہ جناح کالونی اور جمشید کالونی میں غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا قانونی اصلاحات قوم کے سامنے لانے کا فیصلہوزیر اعظم کا قانونی اصلاحات قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan Dear PM ImranKhanPTI please stop makeing fool to nation! عظیم راہنما کی عظیم قانون سازی God bless The great prime minister of Pakistan 🇵🇰.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات بہت اچھے ہیں: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے بہت اچھے تعلقات ہیں، اگر اپوزیشن میں سیاسی شعور ہوتا تو وہ جان جاتی کہ حکومت اور ShkhRasheed GovtofPakistan دونوں کے آپس میں تعلقات اتنے اچھے ہیں کہ تین وقت کا کھانا اکٹھے بیٹھ کر کھاتے ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم کو تفتیش کا سامنا کرنا ہوگا: میٹرو پولیٹن پولیسبرطانوی وزیر اعظم کو تفتیش کا سامنا کرنا ہوگا: میٹرو پولیٹن پولیس ARYNewsUrdu کہیں بورس جانسن بھاگ کر پاکستان نہ آجائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سندھ میں کم سے کم اجرت 25 کی بجائے 19 ہزار روپے کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے سندھ میں کم سے کم اجرت 25 کی بجائے 19 ہزار روپے کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ حکم دو ماہ کیلئے ہے اس کے بعد سندھ ویج بورڈ دوبارہ کم از کم تنخواہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقلمراد علی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا، ذرائع اللہ تعالی صحت کاملہ عطا کریں ، آمین 😢😢😢 اللہ پاک وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو شفا اور تندرستی عطا کریں. MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »