سپریم کورٹ کا سندھ میں کم سے کم اجرت 25 کی بجائے 19 ہزار روپے کرنے کا حکم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

سپریم کورٹ کا سندھ میں کم سے کم اجرت 25 کی بجائے 19 ہزار روپے کرنے کا حکم SupremeCourt

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

فیصلہ کرے گا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سندھ میں کم سے کم اجرت 25 ہزار مقرر کرنے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ سندھ میں تمام انڈسٹریل اور کمرشل ملازمین کو کم سے کم اجرت 19 ہزار ادا کی جائے، دو ماہ میں ویج بورڈ اور سندھ حکومت اتفاق رائے سے کم سے کم اجرت مقرر کریں۔عدالت نے بین الصوبائی آرگنائزیشن کی درخواست کو کیس سے الگ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کے قانون کے صوبائی صنعتوں پر اطلاق کا الگ سےجائزہ لیں...

فیصلہ کرے گا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سندھ میں کم سے کم اجرت 25 ہزار مقرر کرنے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ سندھ میں تمام انڈسٹریل اور کمرشل ملازمین کو کم سے کم اجرت 19 ہزار ادا کی جائے، دو ماہ میں ویج بورڈ اور سندھ حکومت اتفاق رائے سے کم سے کم اجرت مقرر کریں۔عدالت نے بین الصوبائی آرگنائزیشن کی درخواست کو کیس سے الگ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کے قانون کے صوبائی صنعتوں پر اطلاق کا الگ سےجائزہ لیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ کا غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے فاطمہ جناح کالونی اور جمشید کالونی میں غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی، تمباکو کی کم سے کم قیمت کی منظوری - ایکسپریس اردوای سی سی، تمباکو کی کم سے کم قیمت کی منظوری - اصلی مافیا کون ہے ساری قوم کو پتا چل چکا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوری یوکرائن چھوڑنے کا حکمواشنگٹن : امریکا نے روس اور یوکرائن کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرائن میں تعینات اپنے سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوری طور ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیااسلام آباد : سپریم کورٹ نےراوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کاعبوری حکم واپس لے لیا ، حتمی فیصلہ آنے کے بعد اپیلیں غیرموثر ہیں۔ Hi 💞
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم کا غیرملکی (فارن) فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ مہنگائی مارچ 😆 وہ بھی اِن کا ،👇 ابھی ٹھنڈ بھت ہے🤪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »