سندھ کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تعیناتیاں اور تبادلے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: DailyJang

محمد حسن اقبال کو سیکریٹری انوائرمنٹ اور کلائیمیٹ چینج اینڈ کوسٹل بیلٹ تعینات کیا گیا جبکہ نورین بشیر سیکریٹری انسانی حقوق تعینات کردی گئیں۔شفیق احمد مہیسر سیکریٹری ہیومن سیٹلمنٹ اینڈ اسپیشل ڈیولپمنٹ اینڈ سوشل ہاؤسنگ ڈپارٹمنٹ، آصف جہانگیر سیکریٹری بحالیات، سعید احمد منگنیجو سیکریٹری داخلہ سندھ تعینات کیے گئے ہیں۔

عبدالرحیم شیخ سیکریٹری چیف منسٹر سیکریٹریٹ، محمد عباس بلوچ سیکریٹری اقلیتی امور، حافظ عبدالہادی بلو اسپیشل سیکریٹری انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن سندھ، ناصر عباس سومرو اسپیشل سیکریٹری جیل خانہ جات تعینات کردیے گئے۔ خالد محمود شیخ سیکریٹری ٹرانسپورٹ، محمد عثمان معظم اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ، زبیر پرویز احمد ڈی جی پرویشنل لوکل گورنمنٹ کمیشن تعینات کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقلمراد علی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا، ذرائع اللہ تعالی صحت کاملہ عطا کریں ، آمین 😢😢😢 اللہ پاک وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو شفا اور تندرستی عطا کریں. MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقلوزیراعلیٰ سندھ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل ARYNewsUrdu کرسی کے نشے کا انجام Stress khuda karam karey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے فاطمہ جناح کالونی اور جمشید کالونی میں غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقلمراد علی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اللّٰہ پاک صحت دے آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاٹھیاں چلیں تو شہری خاموش نہیں بیٹھیں گے،حافظ نعیم نے سندھ حکومت کو خبردار کر دیاسندھ کے حکمران ایسا میئر چاہتے ہیں جو اندھا، لولا اور بہرا ہو: حافظ نعیم مزید پڑھیں:GeoNews HafizNaeem Sindhgovt جماعت اسلامی پاکستان کی مہذب سیاسی جماعت ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سندھ میں کم سے کم اجرت 25 کی بجائے 19 ہزار روپے کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے سندھ میں کم سے کم اجرت 25 کی بجائے 19 ہزار روپے کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ حکم دو ماہ کیلئے ہے اس کے بعد سندھ ویج بورڈ دوبارہ کم از کم تنخواہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »