وزیر اعظم کا قانونی اصلاحات قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا قانونی اصلاحات قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے قانونی اصلاحات کو قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قانونی اصلاحات سے متعلق اہم ترین پیش رفت ہوئی ہے، وزیر اعظم ہاؤس میں کل تقریب میں نئے قوانین کا اعلان کیا جائے گا، وزیر اعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ قانونی اصلاحات کو قوم کے سامنے رکھا جائے۔ یہ تقریب کل صبح 11 بجے وزیر اعظم ہاؤس کے سبزہ زار میں ہوگی، وزیر اعظم خطاب میں اہم قوانین کی تفصیلات بتائیں گے، جب کہ وزیر قانون فروغ نسیم اور پارلیمانی سیکریٹری ملیکہ بخاری بریفنگ دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی و سماجی شخصیات، وکلا اور صحافیوں سمیت اہم افراد کو اس تقریب میں مدعو کیا گیا ہے۔ فوجداری مقدمات کے قانون اور قانون شہادت کو تبدیل کیا جائے گا، پولیس سے متعلق اہم قوانین کو بھی تبدیل کیا جائے گا، وزیر اعظم نے فوجداری سمیت 600 سے زائد قوانین کی تبدیلی کی منظوری دی تھی۔اس سلسلے میں آج ایک اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا حکومت سول اور فوجداری نظامِ عدل کے قوانین میں ضروری تبدیلیوں سے ملک میں انصاف کے نظام کو مؤثر اور اِس تک غریب کی رسائی کو یقینی بنا رہی ہے، 1908 کے بعد پہلی دفعہ کوئی حکومت سول قانون میں تبدیلی لے کر آ رہی ہے، ایک صدی پرانے قوانین میں اصلاحاتی تبدیلی کے حوالے سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Drama for votes

God bless The great prime minister of Pakistan 🇵🇰.

عظیم راہنما کی عظیم قانون سازی

Dear PM ImranKhanPTI please stop makeing fool to nation!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیر اعظم کو تفتیش کا سامنا کرنا ہوگا: میٹرو پولیٹن پولیسبرطانوی وزیر اعظم کو تفتیش کا سامنا کرنا ہوگا: میٹرو پولیٹن پولیس ARYNewsUrdu کہیں بورس جانسن بھاگ کر پاکستان نہ آجائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مچھلی کے کاروبار کے سب سے بڑے جزیرے کا افتتاحجزیرے کے قیام کی لاگت 80 ملین ریال جبکہ رقبہ 120,000 مربع میٹر ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق کا پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ ثقلین مشتاق کوہائی پرفارمنس کوچ مقررکرنےکا خواہش مند تھا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے حوثیوں کے 2 میزائل تباہ کرنے کا دعویمتحدہ عرب امارات نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے 2 میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کے مطابق حوثیوں نے یو اے ای کی طرف 2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرناایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا ARYNewsUrdu Good ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کمنٹیٹر بھی بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کے معترف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »