وزیراعظم اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات بہت اچھے ہیں: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات بہت اچھے ہیں: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ShkhRasheed GovtofPakistan

اسٹیبلشمنٹ ایک ہی صفحے پر، ایک ہی لائن اور لینتھ پر موجود ہیں۔راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم کہیں نہیں جارہے، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم عمران خان کو مکھی کی طرح نکال کر پھینکیں گے، انہوں نے بہت تکبرانہ اور بہت غیر ذمے دارانہ بات کی ہے۔اپوزیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کو اپنے

گریبان میں جھانکنا چاہیے، ان کی کیا سیاسی حیثیت ہے، اپوزیشن اپنی شکستوں کو دیکھے، اگر میڈیا کوریج نہ ہو تو قوم اپوزیشن کے رہنماؤں کے نام تک بھول جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کو چاہیے کہ میڈیا کا شکریہ ادا کرے جس نے اس کو سیاسی طور زندہ رکھا ہوا ہے ورنہ قوم اپوزیشن رہنماؤں کے نام تک بھی بھول جائے، اپوزیشن کی ملکی سیاست میں کیا اہمیت ہے وہ آئندہ انتخابات میں پتا چل جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShkhRasheed GovtofPakistan دونوں کے آپس میں تعلقات اتنے اچھے ہیں کہ تین وقت کا کھانا اکٹھے بیٹھ کر کھاتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کاپاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کیلئے کوششوں پر زوروزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے کے بہترین استعمال سے دوطرفہ تعلقات مستحکم کرنے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں بروئے کار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راجستھان کے ارب پتی تاجروں کے سنسان محل اور حویلیاں - BBC News اردوشیکھاوتی میں یہ حویلیاں اور رنگ بھری دیواریں بیسویں صدی کی شروعات تک کافی مقبول رہیں۔ لیکن جب بیوپاری اور تاجر برادری نے تیزی سے ترقی کرتے شہر جیسا کہ ممبئی اور کولکتہ کا رخ کیا تو فن کے یہ اثاثے دھول چاٹتے رہ گئے۔ can u please publish a headline on bbcurdu website about Transparency International report about Pakistan ? Are you sincere with Pakistan ?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اوور سیز پاکستانیوں سے کب اور کہاں خطاب کریں گے ؟ اعلان ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارلحکومت میں سمندر پار پاکستانیوں کے اجتماع کے انعقاد کی منظوری دیدی گئی ہے ، وزیراعظم عمران خان بطور چیئرمین پی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: کورونا کے وار جاری، مزید چھ سکول اور 3 کالجز سیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: کورونا کے وار جاری، مزید چھ سکول اور 3 کالجز سیلکرونا آتا دیکھائی دیتا ھے یہ تو آج معلوم ھوا Closure of educational institutions is not solution. Pressurize to follow SOPs
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »