امریکا میں کشتی سمندر میں ڈوبنے سے 39 افراد لاپتا، ہلاکت کا خدشہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشتی میں تارکین وطن سوار تھے جو غیر قانونی طور پر بہاماس سے امریکا جانے کی کوشش کررہے تھے

امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب بحر اوقیانوس میں کشتی الٹنے سے 39 افراد لاپتا ہوگئے جبکہ صرف ایک شخص زندہ ملا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کوسٹ گارڈز نے بتایا کہ ماہی گیروں کو فورٹ پیئرس شہر کے ساحل سے 72 کلومیٹر دور سمندر میں الٹی ہوئی کشتی نظر آئی جس سے ایک شخص چمٹا ہوا تھا۔ اسے بچایا گیا تو پتہ چلا کہ کشتی پر 39 افراد سوار تھے جو کیربین ملک بہاماس سے غیر قانونی طور پر امریکا جانے کےلیے کشتی میں سوار ہوئے تھے لیکن سمندر میں خراب موسم کا شکار ہوگئے۔

بہاماس اور فلوریڈا کے درمیان کشتی کا سفر تقریبا 4 گھنٹے کا ہے۔ امریکی حکام نے اسے انسانی اسمگلنگ کا واقعہ قرار دیا ہے اور کوسٹ گارڈز کا عملہ ڈوبنے والوں کو تلاش کر رہا ہے۔ زندہ بچنے والے نے بتایا کہ کسی بھی مسافر نے لائف جیکٹ بھی نہیں پہنی ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ غریب ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کشتیوں میں امریکا اور آسٹریلیا جانے کی کوشش کرتے ہیں اور اس دوران زیادہ تر سمندر کی لہروں کی نذر ہوجاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں 55 سے زائد وارداتوں میں ملوث مدثر عرف بچھو ہلاک - ایکسپریس اردومدثر نے 2017 میں نشتر کے علاقے میں دوران مزاحمت کانسٹیبل محمد اعظم کو شہید بھی کیا تھا۔ Punjab Police Zindaabaad aj kul dakuoun ku bhi buhat chabuk dasti kay saath maara ja raha hay اس کی برادری نے کوئی پولیس چوکی یا وہاں کھڑی گاڑیاں تو نہیں جلائیں نہ؟ ہمارے ہاں تو 😡😡 Great news.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے متاثرہ افراد رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ ہیں: ڈاکٹر سعیدسی ایم کورونا ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر سعید خان کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت ہے، جہاں رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ لوگ متاثر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاریٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خانپور ڈیم میں کشتی الٹ گئی، خاتون ٹیچر جاں بحق، بچوں کو بچا لیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین صحت کیلئے بہت مضر۔۔جبری ویکسینیشن نامنظور ۔۔۔امریکا میں بڑا مظاہرہامریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں کورونا وائرس کی جبری ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔امریکی شہریوں کی بڑی تعداد میں مظاہرے میں شرکت کی ۔ لوگ کورونا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »