خانپور ڈیم میں کشتی الٹ گئی، خاتون ٹیچر جاں بحق، بچوں کو بچا لیا گیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

خانپور : خانپور ڈیم میں کشتی الٹنے سے خاتون ٹیچر ڈوب کر جاں بحق ہو گئی، ریسکیو ٹیموں نے لاش نکال لی، بچوں کو بچا لیا گیا۔کشتی میں راولپنڈی سے آئے سکول ٹرپ کے بچے اور ٹیچنگ سٹاف سمیت 35 افراد سوارتھے،

ریسکیو 1122 خانپور کی امدادی ٹیم اور مقامی لانچ کے ڈائیورز نے تمام بچوں کوبحفاظت نکال لیا جبکہ جاں بحق ہونے والی خاتون ٹیچر کی لاش تحصیل ہسپتال خانپور منتقل کردی گئی، جاں بحق خاتون کا تعلق راولپنڈی سے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خانپور کا مشہور اور لذیذ ریڈ بلڈ مالٹا اور شکری مسمی باغات میں تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ سے ایک شخص جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر ایمسٹر ڈیم پہنچ گیاہیگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفر کر کے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیر پر آئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی، ایک ٹیچرجاں بحق، 4 بچوں کی حالت تشویشناکراولپنڈی: خانپور ڈیم میں کشتی الٹ گئی ، حادثے کے نتیجے میں ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئی تاہم تمام بچوں کو ریسکیوکر لیا گیا۔ abhi tak hukumat ki taraf say is per kya baat hoi hey wo bataeyn bass
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انارکلی دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو لیجانے والا رکشہ ڈرائیور گرفتارلاہور : انارکلی دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو لاری اڈاتک لیجانے والے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا، ...... ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمرود، پکنک پر گئے 11بچے راستہ بھٹک گئےخیبر کی تحصیل جمرود کے پہاڑی علاقے میں پکنک پر گئے گیارہ بچے راستہ بھٹک گئے، بچوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ نے بچوں کو ریسکیو کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:ہلوکی کے قريب ٹریفک حادثہ،6 افراد جاں بحقلاہور کے علاقے بلوکی میں ٹریفک حادثہ، بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »