ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے اسٹور کو آگ لگا دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ صدر کے علاقے کشمیر کالونی میں اسٹور میں لگنے والی آگ کی وجہ سامنے آگئی، پولیس کے مطابق اسٹور میں کام کرنے والے ملازم نے نوکری سے نکالے جانے پر اسٹور کو آگ لگائی تھی۔

حکام کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے، جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مکی ریاض کھوکھر نامی ملازم نے پیٹرول چھڑک کر لاکھوں روپے مالیت کا اسٹور راکھ کا ڈھیر بنا دیا، تھانہ صدر پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسٹور مالک کے مطابق ملازم مکی ریاض کو چند روز قبل ہی چوری کرنے پر اسٹور سے نکالا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک پہنچ کر پی آئی اے کا ملازم ہوٹل سے غائب ہوگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ٹورنٹو پرواز پر تعینات وقار احمد جدون نامی فلائٹ  سٹیورڈ ہوٹل سےغائب ہوگیا۔  وقار احمد جدون نامی فلائٹ اسٹیورڈ اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی۔۔عدالت نے مجرم کو بڑی سزا سنا دیبرطانوی عدالت نےلفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی کرنیوالے ٹیکسی ڈرائیور کو 10 سال قید کی سزا سنادی ۔ مگر پاکستان میں ججز اس پر تاریخ پر تاریخ اور رشوت پر رشوت لیتے ہیں۔ وکیل اور پولیس کی تو چاندی ہو جاتی ہے۔دونوں پارٹیوں سے خوب پیسہ بٹورتے ہیں۔ Madar chod
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل نے شہزاد اکبر کے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوشہزاد اکبر کا استعفیٰ قبول ہوگا یا نہیں، فیصلہ وزیراعظم کریں گے، معاون خصوصی پہلے تواس نے ٹویٹ کیا تھا کہ ن لیگ والے بے پرکی اڑا رہے ہیں۔ اب اسے کیا ہو گیا ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم اور عمران خان کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کو مبارکبادآئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز حاصل کرنے پر وزیراعظم عمران خان اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے قومی کرکٹرز کو مبارکباد دی ہے مریم کون ؟؟ مریم کا نام پہلے ایسے لکھا ہے جیسے یہ وزیراعظم سے بڑی کوئی ہستی ہے۔ شرم کرو bikao news کون مریم ؟ کیا عہدہ ہے اس کا کیا حیثیت ہے اس کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارجاسلام آباد : سپریم کورٹ نے کرپٹو کرنسی کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی اور نیب کو ہدایت کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی سے متعلق سوال پر امریکی صدر جوبائیڈن نے صحافی کو گالی دے دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »