پی ڈی ایم 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئے، ذلیل وخوار ہوگی، شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم والے اب 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئیں، یہ لوگ سڑکوں پر ذلیل و خوار ہوں گے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم نے پوری زندگی پولیس کی سیاست نہیں کی، اپوزیشن استعفوں کی باتیں کرتی تھی، پھر لانگ مارچ کی باتیں کرنے لگی، دھمکی نہیں دے رہا لیکن 23 مارچ کا دن بہت حساس ہے، اپوزیشن لانگ مارچ کرکے عالمی رہنماؤں کو ناراض کرنے جا رہی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے غیر ذمہ دارانہ بات کی کہ ہم وزیراعظم کو مکھی کی طرح نکال دیں گے، میں انہیں کہتا ہوں وہ اپنی طرف دیکھیں آپ کو صرف میڈیا نے زندہ رکھا ہوا ہے، اپوزیشن والے کہتے تھے ہم استعفے دیں گے لیکن یہ وہاں سے بھی بھاگے، ساڑھے 3 سال تک اپوزیشن اسمبلی میں کسی ایک بل یا قرارداد پر حکومت کو شکست نہیں دے سکی، 23 مارچ کو بھی اکر دیکھ لیں، اس دن بھی آپ کو شکست ہوگی۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کو کہتا ہوں کہ اپنی بات سے پیچھے نہ ہٹے اور 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئے، ایک 27 فروری دوسرا 23 مارچ کو آکر دیکھ لو کچھ نہیں ملے گا، یہ لوگ سڑکوں پر ذلیل و خوار ہوں گے، سڑکوں پر آنے کی کوئی وجہ ہونے چاہیے، ٹریکٹر ٹرالی مارچ میں کتنے لوگ نکلے، وہ بھی بری طرح ناکام ہوئے، عمران سڑکوں پر آیا تو بہت زیادہ خطرناک ہوگا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 23 مارچ حساس دن ہے اس دن سعودی وزیر داخلہ بھی آرہے ہیں، تمام سڑکیں اور فون سیکورٹی خدشات کے باعث بند ہوں گے، 23 مارچ کو اپوزیشن زلیل خوار ہوگی اور واپس جائے گی۔ جمہوری طریقہ ہے اسمبلیوں میں آکر طاقت کا مظاہرہ کریں، قوم اپ سے واقف ہے، آپ اگلے ڈیرھ سال میں بھی ذلیل ہوں گے، عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے بہترین تعلقات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قبلہ ہونے دیں آپ کو اتنی گھبراہٹ کیوں ،،،

جس طرح یہ اور اسکی حکومت آج تک ذلیل و خوار ھورھی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سڑکوں پر آیا تو واقعی بہت خطرناک ہوگا، شیخ رشیدوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان سڑکوں پر آ گیا تو واقعی بہت خطرناک ہو گا، اپوزیشن پیچھے نہ ہٹے ، 23 مارچ کو اسلام آباد ضرور آئے، اپوزیشن اس دن اپنا سا منہ لے کر واپس جائے گی، یہ لوگ سیاسی شکست کھائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حالیہ دہشتگردی میں بھارت براہ راست ملوث ہے:شیخ رشید05:30 PM, 24 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حالیہ دہشتگردی میں بھارت براہ راست ملوث  ہے ،بھارت نے یہاں دہشتگردی کیلئے توسوسال تک جنگ نہ کرنیکامعاہدہ کیوں کیاہے؟ اسکے منہ بھی بھارتی بواسیر کا کیڑا گھسا ھوا ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نےجرائم پیشہ افرادکو دہشت گردی کےلئے استعمال کیا،شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بھارت کو جب یہ اندازہ ہوگیا کہ اب افغانستان سے کچھ ممکن نہیں ہو پارہا تو انہوں نے ملک میں موجود جرائم پیشہ افراد کو بھاری رقوم کے عوض ملک میں دہشت گردی کے لیے تیار کیا SamaaTV گھٹیا_کپتان کی وکٹیں گرنا شروع۔ وہ جس نے کل کہا کہ اگر_مجھے_نکالا تو یہ کردوں گا وہ کردوں گا اس کو بولو اب جو کرسکتا ہے کرلے تیرا جانا ٹھہرچکا ہے۔ اگر_مجھے_نکالا_گیا Hahaha nice joke آپ اور آپکی سیکیورٹی فورسز و انٹیلیجنس ایجنسیز کیا کررہی ہیں ؟؟ دشمن کا کام ہے وار کرنا ملک و قوم کی حفاظت ریاست پاکستان و اداروں نے کرنی جس میں اب تک ناکام ہیں۔😖
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طالبان سے اب کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، شیخ رشیدشیخ رشید نے کہا کہ داسو اور گوادر واقعے کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا، عمران خان کی حکومت چین کے ساتھ سی پیک معاہدے کو آخری وقت تک نبھائے گی۔ پہلے قیمت لے کے کرن دیندے جے😲 اس کا مطلب ہے کہ پہلے اجازت دی جاتی تھی نہار منہ پینے کا یہ نتیجہ ہوتا ہے شیخ صاحب' یہ آ پ نے کیا عجیب انکشاف کردیا ! کیا دہشت گرد حکو مت سے اجازت لے کر دہشت گردی کرتے ہیں!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

23 مارچ کو دہشتگردی کا خطرہ، شیخ رشید کا پی ڈی ایم کو احتجاج آگے بڑھانے کا مشورہلگتا ہے شیخ صاحب خود ہی کاروائی ڈال رہے ہیں 🤔 Hahahaha یہ تو نیازی صاحب جیسے نیازی صاحب کہتے تھے آئیں ہم کھانا دیں گے کی طرح پہلے بڑھکیں مار رہے تھے کہ پی۔ڈی۔ایم۔اے کے غبارے سے ہوا نکل چکی چلے ہو کارتوس ہیں انکی سیاست ختم ہو گئی اب مشورہ دے رہے ہیں منت کر رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن والے 23 مارچ کو آئیں گے تو اپنا سا منہ لیکر لوٹ جائیں گے: وزیرداخلہ شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے 23 مارچ کو آئیں گے تو اپنا سا منہ لے کر لوٹ جائیں گے۔نجی ٹی وی  سے  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 23
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »