شہباز گل نے شہزاد اکبر کے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزاد اکبر کا استعفیٰ قبول ہوگا یا نہیں، فیصلہ وزیراعظم کریں گے، معاون خصوصی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سابق مشیر داخلہ احتساب شہزاد اکبر کے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔

معاون خصوصی شہباز گل نے شہزاد اکبر کے عہدہ چھوڑنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ شہزاد اکبر یا تو کام کر کے تھک گئے ہوں گے یا انہیں کوئی اور اچھا موقع مل رہا ہوگا۔شہباز گل نے کہا کہ ہو سکتا ہے شہزاد اکبر اپنی موجودہ ذمہ داری سے خود خوش نہ ہوں، بہت سے امکانات ہیں، اس بارے میں بہتر رائے شہزاد اکبر خود دے سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ استعفیٰ قبول ہوگا یا نہیں، فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے، شہزاد اکبر کو پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے والی ہے، شہزاد اکبر سیاسی طور پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے تواس نے ٹویٹ کیا تھا کہ ن لیگ والے بے پرکی اڑا رہے ہیں۔ اب اسے کیا ہو گیا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر مستعفی - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں احتساب کا عمل جاری رہنے کے بارے میں پرامید ہیں۔ He who get used with failures, is the one with no expectation 🙂 if you have 7 min's, you can give the try in watching the video : 'Mozhi Enna Sol' which is in my page. سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial شکرہےایک سےجان چھوٹ گیا۔ اللہ تعالی دھیرےدھیرےسب کوچلتاکردیں۔ تاکہ پاکستانی عوام نیاپاکستان کےعذاب سےنکل جاییے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، مافیاز پر کام کرنا آسان نہیں تھا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کے استعفے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیافواد چوہدری نے شہزاد اکبر کو کوئی اور ذمے داری دیے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید اہم کام آپ کے منتظر ہیں۔ اور کونسا اہم کام ہے تمہاری حکومت کے پاس سواۓ شریف فیملی کے خلاف جھوٹے کیس بنانا اور الزام تراشی کرنا شہزاد اکبر مستعفی 😂😂 تصویر کا دوسرا رخ۔ نیب اور کرپشن کے کیسسز اتنے بھونڈے تھے ان میں سے ایک بھی ثابت نہ ہو سکا۔ اب کیونکہ حکومت کا آخری سال ہے لہذا پتلی گلی سے نکل لو ماموں۔ اور جان بچاؤ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفی دے دیا - ایکسپریس اردوپارٹی سے وابستہ رہوں گا اور وکلاء برادری کے ممبر کی حیثیت سے اپنا حصہ ڈالتا رہوں گا، شہزاد اکبر badarzaman266 کتنی اہم؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں بہائی چپ کرجا اسے کسی اور نے نہیں مینے نکالا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیاٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShahzadAkbar Who is gonna next? دیکھنا کہیں باہر نہ چلا جائے Sala. Suwar. Aaya. Tha. Ahtsab. Karne. Mal. Bna Kar. Dfa ho. Geya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاوزیر اعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ DailyJang Bhagnay ki tyari abi sy.hoslaa rakhnaa ar mard bnana rhna Pakistan mein
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »