برکینا فاسو کے صدر کو باغی فوجیوں نے ’اغوا‘ کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

افریقی ملک برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے حکومت کے حامی فوجیوں سے جھڑپ کے بعد صدر روچ مارک کرسچن کابور کو اغوا کرکے ایک فوجی کیمپ میں قید کردیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں صدارتی بیڑے کی کئی بکتر بند گاڑیوں کو گولیوں سے چھلنی ان کی رہائش گاہ کے قریب دیکھا جا سکتا ہے جن میں ایک گاڑی خون میں لت پت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا میں کاروبار ٹھپ ہونے پر متھن چکرورتی مودی حکومت پر برس پڑے - ایکسپریس اردوکورونا وبا میں کاروبار ٹھپ ہونے پر متھن چکرورتی مودی حکومت پر برس پڑے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویزاسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کئی علاقوں کی مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ڈی ایچ او اسلام آباد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ماہی گیری اور سمندر میں نہانے پر پابندی عائدکمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں بالخصوص ساحلی علاقوں میں تیز ہواوں کے باعث سمندری لہروں میں تیزی آئی ہے، پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، تنخواہ نہ ملنے پر ایکسپو ماس ویکسینیشن سینٹر میں کام بندتنخواہوں کی عدم فراہمی کے باعث کراچی کے ایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر میں عملے نے کام بند کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ سے ایک کلک پر واٹس ایپ چیٹ کی آئی فون میں منتقلیتصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایپ پر اب ایک آپشن موجود ہوگا جس میں آپ سے چیٹ کی منتقلی کا پوچھا جائے گا مزید پڑھیں:GeoNews WhatsApp
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس پر پتھر پھینکنے کے واقعاتکراچی میں گرين لائن بس پر پتھر پھينکنے کے واقعات پر بس کی سيکيورٹی کمپنی نے پوليس کو درخواست دے دی۔ پتھر لگنے سے گرين لائن بس کے شيشوں کو نقصان پہنچا ہے SamaaTV JusticeForKhalilurRehman Goon behind these acts are local bus mafias جہالت کی انتہا ہے یہ پیسہ حکومت کا تو نہیں لگا عوام کا اپنا ہے ۔۔😳
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »