لفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی۔۔عدالت نے مجرم کو بڑی سزا سنا دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی عدالت نےلفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی کرنیوالے ٹیکسی ڈرائیور کو 10 سال قید کی سزا سنادی ۔

برطانوی عدالت نےلفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی کرنیوالے ٹیکسی ڈرائیور کو 10 سال قید کی سزا سنادی ۔

یارکشائر پولیس کے مطابق رشید احمد نے متاثرہ خاتون کو گزشتہ برس 20 جولائی کو دوران سفر زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ بعد ازاں متاثرہ خاتون کی دوست نے واقعے کی اطلاع پولیس کی دی اور ٹیکسی ڈرائیور عمران رشید کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا اور اگلے ہی روز ہڈرز فیلڈ میں واقع اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا اور کچھ ہی عرصہ بعد اس پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔سارہ علی خان نے وکی کوشل کا ویڈیو چوری کرکے انسٹاگرام پر ڈال دیا ۔۔ پھر اداکار کا جوابی...

عدالتی فیصلے کے بعد بات کرتے ہوئے برطانوی پولیس اہلکار نے کہا کہ امید ہے کہ یہ فیصلہ متاثرہ خاتون اور دیگر خواتین اور لڑکیوں کے لیے سکون کا باعث ہو گا، تاکہ وہ عوامی مقامات پر خود کو محفوظ محسوس کر سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بھی امید ہے کہ یہ فیصلہ دیگر متاثرین کو آگے آنے اور اس طرح کے جرائم کو رپورٹ کرنے کی ترغیب دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Madar chod

مگر پاکستان میں ججز اس پر تاریخ پر تاریخ اور رشوت پر رشوت لیتے ہیں۔ وکیل اور پولیس کی تو چاندی ہو جاتی ہے۔دونوں پارٹیوں سے خوب پیسہ بٹورتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دولہے کے تھپڑ کے بعد دلہن نے اپنے کزن سے شادی کرلینئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارت میں دولہے نے کزن کے ساتھ ڈانس کرنے پر اپنی دُلہنیا کو تھپڑ رسید کردیا جس کے بعد شادی منسوخ ہوگئی مگر دُلہن نے اگلے ہی روز اُس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا سیلجان خاتون دشمن کے وار سے زندہ بچ جائیں گی؟دنیا بھر میں مشہور سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورولوس عثمان‘ کی نئی قسط کے ٹریلر نے سیلجان خاتون کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافاتزمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے 2019 میں 15 ہزار ڈالر کے عوض بھارت آنے کی دعوت دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس شہداء کے خاندانوں کے لئے بڑا اعلانلاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس شہداء کے خاندانوں کے 2 افراد کو ملازمت دینے اعلان کرتے ہوئے کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مراکش کے سفیر سے ملاقات۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےمراکش کےسفیرکی ملاقات۔ دونوں اعلیٰ شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکورٹی تعاون کےامورپرتبادلہ خیال۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’سروگیسی کے حوالے سے میری ٹویٹس پرینکا اور نِک جونس کے متعلق نہیں‘ - BBC News اردوحال ہی میں انڈین اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نِک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچی کی پیدائش ہوئی ہے اور بہت سے صارفین کا خیال ہے کہ تسلیمہ نسرین کی ٹویٹس کا نشانہ پرینکا چوپڑا اور نِک جونس ہی ہیں کیونکہ انھوں نے یہ ٹویٹس پرینکا اور نک جونس کی جانب سے اپنی بچی کی پیدائش کے اعلان کے فوراً بعد کی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »