ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاری arynewsurdu

ٹھٹھہ : کیٹی بندر کے قریب شکتیاں الٹنے سے ڈوبنے والے 9 افراد کی تلاش کےلیے پاک نیوی کا چوتھے دن بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔

فشرفوک فورم کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا تھا کہ ٹھٹھہ میں طوفانی ہواؤں کے باعث کیٹی بندر کے قریب 22 جنوری کو کشتی الٹ گئی تھی، کشتی میں 16ماہی گیر سوار تھے۔ پاک نیوی کی جانب سے چوتھے روز بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، آپریشن مین پاک نیوی کے جوان اور ماہر غوطہ خور حصّہ لے رہے ہیں۔طوفانی ہوائیں : کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹ گئی، 8 ماہی گیر لاپتہ

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایڈمنسٹریٹر اور پولیس مل کر ماہی گیروں کو تلاش کرکے واپس لائیں، سندھ حکومت ماہی گیروں کو ڈھونڈنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، کشتیوں کو سمندر میں جانے کی کس نے اجازت دی، رپورٹ دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمددہشت گردوں کے ٹھکانے سے آئی ای ڈی تیار کرنے والا مواد، مشین گنز اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا: آئی ایس پی آر جرنیل ۔یا گیم سٹارٹ کرنے کو ہیں۔ بھئی اپنی ڈیوٹی کرو۔ اب یہ آئی ایس پی آر کو لگام دو۔ ہمارے وقتوں میں تو ایسے آپریشن ٹاپ سیکریٹ ہوتے تھے۔ تم نے نام کمانے کے لئے انکلاسیفائیڈ کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود برآمد - ایکسپریس اردوبرآمد شدہ اسلحے میں سب مشین گنز، آر پی جی-7 ، ہینڈ گرنیڈ اور کثیر تعداد میں گولہ بارود شامل ہیں، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلین ریاستوں کا اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانےکا اعلانآسٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا میں اومی کرون ویرینٹ کی وبا عروج پر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا: اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلاندنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے، اس صورتِ حال میں آسٹریلیا کی 2 ریاستوں نے اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں کورونا وائرس کے 2 ٹیسٹ کرانے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ: تیز ہواؤں سےکشتیاں اُلٹنے کا واقعہ، 4 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئیں، 8 لاپتہفشرفوک فورم کے مطابق ہفتے کو پیش آئے حادثے میں 46 افراد ڈوبے، 34 کو بچالیا گیا 😢😢😢😢 میرا_انتخاب_عمران_خان صدر_اسلامی_جمہوریہ_پاکستان صدارتی_نظام_صدر_عمران_خان ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ کیا اب ہم گھبرا سکتے ہیں؟ وزیر اعظم عمران خان کا جواب جانیئے AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »