جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشت گردوں کے ٹھکانے سے آئی ای ڈی تیار کرنے والا مواد، مشین گنز اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا: آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسزنے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے آئی ای ڈی تیار کرنے والا مواد بھی برآمد ہوا۔

شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق برآمدہونے والے اسلحے میں سب مشین گنز، آر پی جی سیون، دستی بم اور بڑی تعداد میں گولیاں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جرنیل ۔یا گیم سٹارٹ کرنے کو ہیں۔ بھئی اپنی ڈیوٹی کرو۔ اب یہ آئی ایس پی آر کو لگام دو۔ ہمارے وقتوں میں تو ایسے آپریشن ٹاپ سیکریٹ ہوتے تھے۔ تم نے نام کمانے کے لئے انکلاسیفائیڈ کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کو بعض اشیا پاکستانی کرنسی میں برآمد کی جائیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی - ایکسپریس اردوافغانستان کو بعض اشیا پاکستانی کرنسی میں برآمد کی جائیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہحیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ یدی دیا نشہ کیتا ای شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ میں کوچ اور کار میں ٹکر، 5 افراد جاں بحقکوچ اور کار میں ٹکر کا واقعہ مستونگ میں منگچر کے قریب پیش آیا: لیویز حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحقلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور تین بچے زخمی ہو گئے ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »