جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود برآمد کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے ضلع سروکئی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آپریشن کے دوران علاقے سے بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور آئی ای ڈی کی تیاری کا سامان برآمد لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برآمد شدہ اسلحے میں سب مشین گنز، آر پی جی-7 ، ہینڈ گرنیڈ اور کثیر تعداد میں گولہ بارود شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمددہشت گردوں کے ٹھکانے سے آئی ای ڈی تیار کرنے والا مواد، مشین گنز اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا: آئی ایس پی آر جرنیل ۔یا گیم سٹارٹ کرنے کو ہیں۔ بھئی اپنی ڈیوٹی کرو۔ اب یہ آئی ایس پی آر کو لگام دو۔ ہمارے وقتوں میں تو ایسے آپریشن ٹاپ سیکریٹ ہوتے تھے۔ تم نے نام کمانے کے لئے انکلاسیفائیڈ کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئیپولیس کے مطابق لانڈھی میں بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک شخص دم توڑ گیا، مواچھ گوٹھ بلدیہ میں چھت کاحصہ گرنے سے خاتون اور مرد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہحیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ یدی دیا نشہ کیتا ای شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحقلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور تین بچے زخمی ہو گئے ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام میں 4 سال قبل ڈیم حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، امریکی اخبار کا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »