مزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی arynewsurdu

اسلام آباد : ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران کرونا وائرس میں مبتلا مزید 25 مریض جان کی بازی ہار کرگئے، ملک میں کرونا مثبت آنے کی شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کرونا وائرس سے متاثرہ اور جاں بحق افراد سے متعلق اعداد و شمار جاری کردئیے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس میں مبتلا مزید 25 افراد کا انتقال ہوا ہے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 29 ہزار 162 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں 63 ہزار 272 کرونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 7539 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 11.91 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ صرف شہر قائد میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 26.32 فیصد ریکارڈ ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے وار جاری مزید 25 اموات 7 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ07:47 AM, 27 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں مہلک وائرس کے وار جاری ہیں، مزید 25 اموات کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار162ہو گئی۔جبکہ Twadi pain nu l*n
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں 55 سے زائد وارداتوں میں ملوث مدثر عرف بچھو ہلاک - ایکسپریس اردومدثر نے 2017 میں نشتر کے علاقے میں دوران مزاحمت کانسٹیبل محمد اعظم کو شہید بھی کیا تھا۔ Punjab Police Zindaabaad aj kul dakuoun ku bhi buhat chabuk dasti kay saath maara ja raha hay اس کی برادری نے کوئی پولیس چوکی یا وہاں کھڑی گاڑیاں تو نہیں جلائیں نہ؟ ہمارے ہاں تو 😡😡 Great news.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لوئر چترال:گاؤں شوغور میں 30 سے زائد کرونا کیسز رپورٹلوئر چترال کے گاؤں شوغور میں 30 سے زائد افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق سیوخت شوغور میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے چار سال سے زائد عرصہ میں 539 ارب روپے وصول کئے، رپورٹیب کی جاری رپورٹ کے مطابق نیب نے چار سال سے زائد عرصہ میں 539 ارب روپے وصول کئے تفصیلات جانیے: DailyJang Jhoot جب عدالتیں کرپٹ ٹولے کو ضمانتیں دے گی اور ملک سے فرار کروائے گی تو ملک کرپٹ ہی ہو گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن میں5 لاکھ سے زائد کورونا کیسزرپورٹایک دن میں5 لاکھ سے زائد کورونا کیسزرپورٹ France InADay Coronavirus COVID19France CoronaPositive Infected Patients WHO EmmanuelMacron francediplo_EN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، انڈیکس 124 سے 140 ویں نمبر پر آگیا: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »