ٹی ایل پی کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان، متعدد سڑکیں ٹریفک کے لیے بند - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک لبیک پاکستان: ٹی ایل پی کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان، متعدد سڑکیں ٹریفک کے لیے بند

اپ ڈیٹ کی گئی 12 منٹ قبلکالعدم مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان نے جمعے کے روز بعد از نمازِ جمعہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے جس کے باعث مختلف شہروں میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔

بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق اس وقت مری روڈ اور فیض آباد ٹریفک کے لیے بند ہیں جبکہ اسلام آباد ایکسپریس وے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ ان کے مطابق سٹیڈیم روڈ کو بھی دونوں جانب ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کالعدم تحریک لبیک کے کارکن دھرنے پر بیٹھے ہیں اور ان کا مطالبہ ہے کہ وفاقی حکومت ان کی جماعت کے ساتھ چند ماہ پہلے کیے گئے معاہدے پر عملدرآمد...

ایک پولیس اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ دھرنے کے مقام پر مظاہرین نے دو آئل ٹینکر کھڑے کر رکھے ہیں جن میں پیٹرول موجود ہے تاہم تاحال مظاہرین پُرامن رہے ہیں۔ اہلکار کے مطابق آئل ٹینکر قریب واقع پیٹرول پمپ سے لا کر کھڑے کیے گئے تھے۔ دوسری جانب راولپنڈی پولیس نے بھی رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے دو درجن سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کو خدشہ نقص امن کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خارجی گروپ پاکستانی عوام پر ظلم کرتے ہوئے ساری دنیا دیکھ چکی۔۔

ملے خاک میں اہلِ شان کیسے کیسے زمین کہا گئی نوجوان کیسے کیسے یہ اقدار کا خمار اور طاقت سب خاک میں مل جائے گا عرش کا مالک بہترین فیصلہ کرنے والاہے۔۔۔ لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

پنجاب حکومت کی بربریت جاری تحریک لبیک پاکستان کے پرامن مارچ پر شیلنگ دو افراد شہید سیکڑوں زخمی

پنجاب حکومت کی بربریت جاری تحریک لبیک پاکستان کے پرامن مارچ پر شیلنگ دو افراد شہید سیکڑوں زخمی

پنجاب حکومت کی بربریت جاری تحریک لبیک پاکستان کے پرامن مارچ پر شیلنگ دو افراد شہید سیکڑوں زخمی

تاجدار ختم نبوت زندہ باد

لبیک لبیک یارسول اللہ

حکومت نے سڑکیں بند کر دی۔۔ صحافتی چالاکیاں کھیلنے سے کچھ نہی ہوگا۔

Halaat or timing bata rahi hay. Do barron k darmiaan noora kushti ho rahi hay jo jasay halaat chahta hay log wasay istimaal karta hay. Ta k PDM ka pressure unhan baha na lay jay.

ارے بی بی سی کے ڈھکنوں ٹی ایل پی والوں نے روڈ بلاک نہیں کرے پو ٹی آئی حکومت نے کریں بلو کرے ہی کنٹینر لگا کے

مولانا فضل الرحمان صاحب کی سیاسی بصیرت کو سلام انہوں نے وقت سے پہلے قوم کو بتایا تھا کہ ایف ٹی ایف ایک بلیک میلنگ ادارہ ھے انکے کہنے پھر قانون سازی نہ کرے مگر عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرہ عمران خان نیازی نہ سب کچھ کردیا اور آج نتائج قوم کے سامنے ھے تحریک_لیبک_ناموس_رسالت_مارچ

گیارہ جماعت مل کر حکومت کے خلاف احتجاج کر رہی ہے حکومت کو کوئی پرواہ نہیں ۔۔ اکیلی لبیک حکومت پر اتنی بھاری کیوں ہے 🙄 بابا جی فرماتے تھے گل وچ ہور ہے 🤣

مھنگائ سے توجہ ہٹابے کے لئے یہ ایک نیا ڈرامہ ہے

یہ تحریک لبيك ہے جس پر مسلسل ظلم اور نا انصافی والا رویہ اختیار کیا گیا۔ اور جھوٹے مقدمات کی آر میں ابھی تک سربراہ کو نظربند رکھا گیا ۔ اور حکومت کی جانب سے انکے حق میں ہونے والے عدالتی فیصلے کو بھی روندا گیا . TLPسعدرضوی

Indian and american got badly defeated in Afghanistan so now they are using TLP and PDM for creating violence in Pakistan ,TLP is on external Agenda

یہ تحریک لبيك ہے جس پر مسلسل ظلم اور نا انصافی والا رویہ اختیار کیا گیا۔ اور جھوٹے مقدمات کی آر میں( چھ ماہ سے زائد ) ابھی تک سربراہ کو نظربند رکھا گیا ۔ اور حکومت کی جانب سے انکے حق میں ہونے والے عدالتی فیصلے کو بھی روندا گیا .

Things will settle after today's FATF decision it happened 6months back on same occasion.

نالائق حکومت ڈر کر پورا ملک بند کرتی جارہی ہے. سچ کہتے ہیں گدھوں کی حکومت ہے لبیک_ناموس_رسالت_مارچ لبیک_پرموشن

Hakomat apni na ehli , wada khilafi , toheen e adalat chupany k lei aam awan ko q takleef de rhi hai ?

hb_987654 لبیک نے دھرنے چھوڑ کر قانون کا راستہ اختیار کیا عدالت نے حق میں فیصلہ دیا حکومت نے عدالتی فیصلوں کی توہین کی اور لبیک والے دس دن سے زیادہ عدالت کے فیصلے لے کر سڑکوں پر کھڑے رہے کسی نے نہ سنی اب دھرنہ دیا تو گونگھے بھی بولنے لگ گے لبیک کو دوبارہ دھرنے پر مجبور کرنے والی حکومت

کالعدم گروپ پی ٹی آئی کے غنڈوں کی جانب سے ٹی ایل پی کے معصوم بچوں پر اندھا دھند فائرنگ غنڈے میانوالی جیل سے منگواۓ گئے

جب بھی ایف اے ٹی ایف کیلئے میٹنگ ہوتی ہے کتوں کو بھوکنے کیلئے باہر نکالا جاتا ہے

hb_987654 پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا حق ہے تو پھر کیوں حکومت وقت شہریوں کو تنگ کرنے کے لیے راستوں پر کنٹینرز لگا رہی ہے تحریک لبیک ایک پرامن سیاسی جماعت ہے ان کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرونے کی مکمل آزادی ہے پھر کیوں ایسے اقدامات کیے جارہے ہے geonews_urdu OfficialDPRPP OfficialDGISPR

پاکستانیوں کو بھرپور انداز میں تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دینا چاہیے

بی بی سی را ایجنسی کی فنڈنگ پہ چلتا ھے جو پاکستان کے خلاف سرف منفی خبروں کو توجہ دلوانے کی کوشش کرتا ھے افسوس ھے یے شیطان ہر بار ناکام ہوتے ہیں 🐕🇮🇳🖐

اور یہ سڑکیں حکومت نے کنٹینرز لگا کے بند کی ہیں لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

ہم لبیک کے ساتھ ہیں

جیو لبیک والو❤❤

TLP Zindabad❤

حق کی فتح ہوگی ۔ یا حق

مارچ والے لاہور بیٹھے ہیں اور راستے راولپنڈی و اسلام آباد کے ابھی سے بند کر دیا گیا کیا یہ حکومت سے طرف سے عوام کو تنگ نہیں کیا جا رہا ہے حکومت اپنے اقتدار کیلئے لوگوں کو جب چاہے تکلیف میں ڈال دے یہ جمعوریت ہے یا آمریت ؟

عوام کو تنگ کر رہی ہے گورنمنٹ

OsamaBi76069611 اصل میں حکومت خود راستہ بند کر رہی ڈر کی وجہ سے اس خبر کو توڑ موڑ کا نہ پیشہ کیا کے میڈیا والو منافقت نہ کرو

لبیک یارسول اللّٰہ صلیٰ علیہ وسلم لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

TakeBackPakStudentsToChina

LABAIK YA RASOOL ALLAH

Wajh

لبیک

i hope collusion of mullah and this government prove to be end of both. we will be freeeeeeee. but i am a dreamer.

اور ہزار ہزار کے نوٹ بھوٹان کی آرمی بانٹ رہی تھی ؟ یہ بھڑوے اگر ان کو نہیں پالتے اور ریاست کو کمزور نہ کرتے تو ہر آیا غیر اسلام آباد باد کو بند کرنے کی دھمکی نہ دیتا ۔۔انہیں حرام ذادوں کے پالے ہوئے ہیں ۔۔ جھگڑا فیض باجوہ کوکین خان کے بیچ اور نام ناموس رسالت کا ۔۔لعنت

واہ رے لاہوریوں کی قسمت کرونا کا حملہ ڈینگی کا حملہ نابینہ افراد کا دھرنا تحریک لبیک کا دھرنا اورسب سے بڑھ کر گھونگے کی حکومت

اپنے لوگ پھر پہنچ رہے ہیں۔۔ مزہ آئیگا

DanishM31654965 یہ کنٹینرز وغیرہ ہمارے جذبو کو کم نہیں کرسکتے جب ہم پر امید ہے اللہ پر بھروسہ ہے تو اللہ ہماری مدد ضرور فرماءے گا لبیک_ناموس_رسالت_مارچ لبیک_پرموشن

ہمارا لبیک_ناموس_رسالت_مارچ پرامن ہے۔ لیکن حکومت اتنی خوفزدہ ہے کہ پورے اسلام آباد کی سڑکیں کنٹینر لگا کر بند کردی ہیں۔ پھر کہیں گے لبیک والوں نے سڑکیں بند کردی۔۔ خیر کوئی بات نہیں فیض آباد تو ہم پہنچ ہی جائینگے۔۔کیونکہ ہمارے باباجی فرماتے تھے👈اسلام اپنی پاور رکھتا ہے۔

ابھی چھ مہینے پہلے ہی تو یہ شیطانی کی تھی پھر سے شروع ہو گیا یہ کام 🤔😂

فیض جو کہتا ہے وہ کرو. معصوم شہریوں کو ذلیل نہ کرو

بریلویوں کا رسول تو احمد رضا ہے تو یہ مسلمانوں کے رسول اللہ کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں اتنی محنت سے تو انگریزوں عیسائیوں نے بنایا تھا یہ مذہب جس میں جہاد بھی نہیں ہوتا تھا امریکہ کی طرح انگریزی سرکار کا پیسہ بھی برباد ہو گیا یہ تو پکے مسلمانوں والی حرکات کر رہے ہیں 🤔

Roook koi nai raha …. Chalu koi bat nai

Labbaik Ya Rasool Allah

اور یہ سڑکیں حکومت نے کنٹینرز لگا کے بند کی ہیں لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

پوری خبر دیں سڑکیں کس نے بند کی؟؟؟

تاریک لبیک کو فوج کنٹرول کر سکتی ہے

افغانستان میں ذلت آمیز شکست کے باوجود امریکی صدر جو بائیڈن کا اصرار ہے کہ اب امریکہ 'جمہوریت' اور 'انسانی حقوق' کی ’’پامالی‘‘ پر عملی اقدام اُٹھائے گا۔ امریکہ پوری دنیا پر دجالی نظام کے نفاذ کا داعی رہے گا۔ افسوس کہ امت مسلمہ اپنا سبق بھولے بیٹھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ08:47 PM, 21 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا بڑی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ٹکر کی ایپ بنانے کا اعلانسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی ایپ ’ٹروتھ سوشل‘ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے DailyJang blatant lies of the pathological
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کو پھل و سبزیوں کی جانب راغب کرنے کا نسخہ‘ نصف پلیٹ’ بچوں کو پھل و سبزیوں کی جانب راغب کرنے کا نسخہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاریاللہ تعالیٰ ھمارے روپے کو عزت دیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل، تحریری حکم نامہ جاریکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کرپٹو کرنسی کا جائزہ لینے کے لیےکمیٹی تشکیل دے دی، پہلااجلاس 25 اکتوبر کوکراچی میں اسٹیٹ بینک کےدفتر میں ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »