پی ڈی ایم: کراچی میں ایمپریس مارکیٹ پر مظاہرہ ہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج بروز جمعہ 22 اکتوبر کو ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج اور مظاہرہ کرے گی SamaaTV

Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 58 mins agoحکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج بروز جمعہ 22 اکتوبر کو ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج اور مظاہرہ کرے گی۔

اس سے قبل 20 اکتوبر کو بھی مسلم لیگ ن نے راولپنڈی میں اپنا پہلا پاور شو کیا۔ اسی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے آج سے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ پی ڈی ایم کی جانب سے لاہور، پشاور، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر، جھنگ، جوہر آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق لاہور میں جین مندر چوک سے نماز جمعہ کے بعد احتجاج اور جلوس کا آغاز ہوگا۔کراچی میں ایمپریس مارکیٹ سے 3 بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ میانوالی، بھکر میں 24...

قبل ازیں جمعرات 21 اکتوبر کو پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا کہ صوبائی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔ پنجاب، بلوچستان، کے پی، سندھ اور اسلام آباد کی سطح پر کمیٹیاں ہوں گی۔ صوبائی کمیٹیاں اضلاع کے ساتھ مشاورت کرکے مظاہروں کے مقامات کا تعین کریں گی۔ حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف کل سے شروع ہونے والے مظاہروں کا دورانیہ 2 ہفتوں کا ہے، جو وقت کے ساتھ بڑھایا جاسکتا ہے، پی ڈی ایم کی قیادت اور ممبران پارلیمنٹ مظاہروں میں زیادہ سے زیادہ شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂

مزے کی بات یہ کہ اس قوم کے پاس مظاہروں کے لئے وافر پیسہ موجود ہے، مگر دال روٹی کے لئے نہیں 😂

اس حکومت کو اٹھا کر باہر پھینکنا چاہیے۔۔۔3.5 سالوں میں 1 ٹکے کا کام نیں کیا

🤣🤣🤣 Moulana ko mil gaye hoonge kuch paise ppp aur pmln se Phr se drama shuru hoga

Good decision

Qk aj juma ko madaris ki chuti hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمعے کو کراچی میں پی ڈی ایم مظاہرہ، متبادل ٹریفک پلان جاریٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو پی پی چورنگی سےکوریڈور 3 جانے کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک کو پی پی چورنگی سےایم اے جناح روڈ کی جانب موڑ دیاجائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گھر میں اسلحہ کی صفائی کے دوران گولیاں چل گئیںکراچی: گھر میں اسلحہ کی صفائی کے دوران گولیاں چل گئیں ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عباسی شہید اسپتال کراچی میں حادثے کے زخمیوں کا علاج بھی بند ہوگیا - ایکسپریس اردوزخمیوں کو ادویات اور دیگر سہولیات نہ ہونے کے باعث جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے' کرپشن' کو پکی نوکری دے دی؟ نہ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کی رپورٹ آئی اور نہ ہی سیکرٹری تبدیل ہوا پیپر فروخت کرنے کے سکینڈل کے گرفتار ہونے والے ملزم کو دوبارہ رول نمبر سلپ جاری یہ کیا ہو رہا ہے، جانئیے نیوزنائیٹ میں رات 8 بج کر تین منٹ پر PPSCSHAMEONYOU Lanat pti Kiun,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: شیر شاہ عالم کے قریب گودام میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا کپڑا جل کر خاکستر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »