پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Covid

سلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 16 اموات ریکارڈ کی گئیں ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار344 ہوگئی۔ این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 39 ہزار 200 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 567 نئے کیسز سامنے آئے ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.44 فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں 24 ہزار699 فعال کیسز ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12لاکھ 67 ہزار393 تک پہنچ گئی ہے۔ صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 66 ہزار 945 ، پنجاب میں 4 لاکھ 38 ہزار 636 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار 240 اور بلوچستان میں33 ہزار 159 ہے جبکہ گلگت بلتستان میں 10 ہزار 376، اور آزاد کشمیر میں34 ہزار422 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔

لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خوف تھم نہ سکا ملک بھر میں مزید32افراد جاں بحق1157نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس کا خوف تھم نہ سکا، ملک بھر میں مزید32افراد جاں بحق،1157نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19 CoronaCrisis CoronaPatients DeathsToll OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 16 مریض انتقال کر گئےAnother 16 patients died from corona in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیابپاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 24کروڑ15لاکھ53ہزار899ہوگئیدنیا بھرمیں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »