حکومت کا نومبر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا نومبر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : حکومت نے نومبر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اوربھارتی دہشت گردکلبھوشن سے متعلق بل سمیت دیگر بل منظورکرائے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ، ای وی ایم اوربھارتی دہشت گردکلبھوشن سے متعلق بل پر اجلاس کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس نومبرمیں بلایا کائے گا ، ای وی ایم سمیت دیگربل مشترکہ اجلاس سےمنظورکرائیں گے، ای وی ایم کوقانون کے تحت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بابراعوان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ٹیکنالوجی استعمال کی ہدایت کی تھی، حکومت سپریم کورٹ کےاحکامات پرعملدرآمدکررہی ہے، قانون سازی سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیں گے۔ اپوزیشن مذاکرات کےلئےکمیٹی کمیٹی کھیلناچاہتی ہے، اپوزیشن نےفیٹف سمیت کسی قانون سازی میں دلچسپی نہیں لی اگر اپوزیشن مذاکرات کرناچاہتی ہےتوایوان میں کرے، مذاکرات کیلئےسب سےبہترین فورم پارلیمنٹ کا فورم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیاopposition ko chaye k is nalaeq goverment se istefa dade آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلانپشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانےکااعلان کردیا اور کہا کارکن بھرپور تیاری کریں، جیت پی ٹی آئی کی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف کا تین روزہ اجلاس پیرس میں جاریانسدادِ منی لانڈرنگ کے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا تین روزہ اجلاس 19 تا 21اکتوبر پیرس میں جاری رہے گا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنے کا فیصلہ کیا جائے گا، پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV shakeeeel1 جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی کیخلاف مسلم لیگ ن کا راولپنڈی میں احتجاج، حکومت مخالف نعرے بازیThat's nice that's the real basics it's a good decision to just record your voice ایک لفافے کا سوال ہے بابا ۔۔ بلاول یاد آتا ہے Bring more public
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی کیخلاف مسلم لیگ ن کا راولپنڈی میں احتجاج، حکومت مخالف نعرے بازیبس آج یا مہنگائی نہی یا حکومت نہی 🤡 betterpakistan Ahsan iqbal e retweet kr sakta h betterpakistan کوئی_راہنما_نہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی، دنیا میں پاکستان کا چوتھا نمبر، برطانوی جریدہ، 30ویں نمبر پر ہیں،حکومتبرطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے 42 ممالک میں مہنگائی کی فہرست میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang افغانستان کو تھوڑا بھول جاؤ کون سا اکنامسٹ ؟؟؟ جھوٹے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »