بچوں کو پھل و سبزیوں کی جانب راغب کرنے کا نسخہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ نصف پلیٹ’ بچوں کو پھل و سبزیوں کی جانب راغب کرنے کا نسخہ ARYNewsUrdu

اگر آپ کے بچے پھل اور سبزیوں سے بھاگتے ہیں تو یہ نسخہ آزماکر دیکھیں،اس تدبیر سے بچے پھل اور سبزیوں کی جانب راغب ہوسکتے ہیں۔

امریکی ریاست پینسلوانیا کے ماہرین کہتے ہیں کہ بچوں کی ہر غذا میں پھل اور سبزیوں کی تجویز امریکی غذائی ہدایات میں عرصے سے شامل ہے لیکن بچے اس جانب راغب نہیں ہوتے۔ تو مشورہ یہ ہے کہ اگر بچے کی پلیٹ میں گوشت، چاول، برگر یا پنیر ہے تو اس کی نصف مقدار ہٹادیں اور اس کی جگہ پھل اور سبزیاں رکھ دیں۔کھانے کی پوری مقدار کے ساتھ ساتھ پھل اور سبزیاں رکھنے سے بچے 24 فیصد زائد سبزیاں اور 33 فیصد زائد پھل کھانے لگے، لیکن جب روایتی کھانے کی مقدار کم کرکے پھل اور سبزیوں کو ان کی جگہ رکھا گیا تو اس کے سب سےاچھے نتائج برآمد ہوئے یعنی سبزیوں کا استعمال 41 اور پھلوں کا استعمال 38 فیصد...

مذکورہ تحقیق پینسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہیومن انجیسٹو بیہیویئر کی ماہر باربرا رولس نے کی، ان کے نزدیک تحقیق کے نتائج بہت حوصلہ افزا ہے۔ نئی تدبیر میں نصف پلیٹ کو پھلوں اور سبزیوں سے بھرنے میں اول تو کھانا ضائع نہیں ہوتا اور بچے صحت بخش غذا کی جانب مائل ہوتے ہیں، اگر کوئی ناکامی ہوتی ہے تو پھلوں اور سبزیوں کو بدل کر دیکھیں اس سے مزید فائدہ ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم کو روزانہ بری خبر سننے کو ملتی ہے، شازیہ مریپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے قوم کو روزانہ کوئی نہ کوئی بری خبر سننے کو ملتی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang آپ کی اب عمر نہیں رہی ورنہ اچھی خبر بھی آ سکتی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس کو وارننگ۔۔۔ خواتین کومشہور زمانہ کمپنی مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کو کمپنی کے ڈائریکٹروں کی جانب سے تنبیہہ کی گئی کہ وہ خواتین ملازموں کو ای میل کے ذریعے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

70سالہ خاتون نے بچے کو جنم دیکر ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u Hr cheez Doctor Tu NH hota na اور اس بابے کا ذکر کیوں بھول گئے جس نے اسی سال میں بھی سارے حکیموں کو پیچھے چھوڑ دیا 😝😀
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کو بھاری جرمانہ کرنے کا حکملاہور ( ڈیلی پاکستان لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں زیر زمین پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج کو رسک الاؤنس دینے سے متعلق کیس سپریم کورٹ بینچ کو ارسال - ایکسپریس اردوایڈیشنل اٹارنی جنرل کی عدالت سے کیس پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

70سالہ خاتون نے بچے کو جنم دیکر ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »