گوبھی میں‌ صحت کے لیے چھپے راز جان کر آپ حیران رہ جائیں‌گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوبھی میں‌ صحت کے لیے چھپے راز جان کر آپ حیران رہ جائیں‌گے ARYNewsUrdu

گوبھی ایک ایسی سبزی ہے جسے اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے، لیکن قدرت کا یہ عظیم تحفہ معجزاتی خواص سے بھرپور ہے۔

گوبھی میں موجود فائٹو کیمیکلز، اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز، کیروٹونوئیڈز، فائبر اور دیگر فینولک مرکبات دماغی امراض، کینسر، امراضِ قلب اور موٹاپے کو روکنے میں مددگار ہوتے ہیں، غرض آپ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ایک پیالہ گوبھی میں کیا کیا اہم خزانے چھپے ہیں۔ اس میں 29 کیلوریز، شکر اور چکنائی صفر کے برابر، وٹامن سی کی روزانہ کی بنیاد پر 73 فی صد مقدار، فولیٹ، پینٹوتھونک ایسڈ، وٹام بی 6، کولائن، فائبر، اومیگا تھری فیٹی ایسڈز اور وٹامنز موجود ہیں۔کا خزانہ ـ گوبھی میں وٹامن سی بھرا ہوتا ہے، گوبھی چکنائیوں کو گھلانے میں بھی بہت مددگار ہے، اس میں موجود وٹامن کے ہڈیوں کو کمزور نہیں ہونے دیتا اور جسم میں جلن اور سوزش کو کم کرتا ہے۔ـ کے توازن کو برقرار رکھنے میں گوبھی مدد دیتی ہے۔ـ جن لوگوں کا معدہ کمزور ہے وہ گوبھی کا سوپ لازمی پئیں کیوں کہ اس کے استعمال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خالی گیس اس میں چھپا ہے اس راز کو صرف اپنے پاس رکھو آپکی بڑی مہربانی ہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں آگ کے بہتے دریا کے ہولناک مناظرلاپالما : اسپین کے جزیرے لاپالما کا آتش فشاں آگ کا دریا بن گیا اور لاوے نے دریا کی طرح بہنا شروع کردیا ہے، ,,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمال خان بھی آریان کے حق میں بول پڑےآریان خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد یہ واضح ہے کہ انہیں حراساں کیا جارہا ہے، کمال آر خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: بلاولOK pls bring Mr 10%, Pakistani Nation is missing him Alot Bilwal sb awam tou let chuke Hain mehngai se ab ap dekh lain ap ne kia kerna he. کنجر، ان کی امداد کر اپنے لوٹے ہوئے مال میں سے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرمن فوج کے دو سابق فوجی دہشت گردی کے الزام میں گرفتارجرمنی میں دفتر استغاثہ کے حکام نے ملکی فوج کے دو سابق ارکان کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ یہ دونوں سابق فوجی جنگ زدہ عرب ملک یمن میں ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لبنان میں مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلانلبنان کی پارلیمنٹ نے آیندہ سال 27 مارچ کو قانون سازاسمبلی کے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔اس اقدام کے بعد وزیراعظم نجیب میقاتی کی حکومت کو عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »