لبنان میں مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لبنان میں مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلان Lebanon Parliament Eletion ParliamentaryElections Announcement March2022 Mofalebanon

مالیاتی فنڈ سے معاشی بحالی کا پیکج حاصل کرنے کے لیے صرف چند ماہ کا وقت مل سکے گا۔ واضح رہے کہ لبنان میں آیندہ سال مئی میں انتخابات ہونا تھے لیکن رمضان کا مقدس اسلامی مہینہ بھی مئی میں آرہا تھا۔اس لیے اس ٹکراؤ سے بچنے کے لیے قبل ازوقت مارچ میں انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد میقاتی کابینہ صرف اس وقت تک نگران کا کردارادا کرے گی جب تک نئے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ نہیں مل جاتا اور نئی حکومت کی تشکیل کا کام سونپ نہیں دیاجاتا ہے۔ لبنان کو اس وقت شدید مالی بحران کا...

ضروری مالی اعداد وشمار مرتب کرلیے ہیں۔ان کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ ہمیں امید ہے،ہم اس سال کے اختتام سے قبل مالی تعاون کا پروگرام حاصل کر لیں گے۔ لیکن گذشتہ سال بیروت کی بندرگاہ پر تباہ کن دھماکے میں 200 سے زیادہ افراد کی ہلاکت اور دارالحکومت کے بڑے حصے کی تباہی کی تحقیقات پرایک تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے اور ان کی کابینہ کا وجود ہی خطرے میں پڑگیاہے۔ اس واقعہ کی تحقیقات کرنے والے جج طارق بیطار کو بعض وزراء نے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔انھوں نے جج کی تحقیقات کو سیاست زدہ قرار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔