ٹرمپ کا بڑی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ٹکر کی ایپ بنانے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی ایپ ’ٹروتھ سوشل‘ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے DailyJang

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر نے ٹوئٹر اور فیس بک کی جانب سے خود پر لگنے والی پابندیوں کے بعد یہ اعلان کیا ہے۔

ٹرمپ کی جانب سے بنائی جانے والی ایپ ’ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ‘ اور خصوصی طور پر حاصل کی گئی ’ایس پی اے سی‘ نامی فرم کے انضمام سے قائم ہونے والی ایک نئی کمپنی کے ذریعے بنائی جائے گی۔ امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد رپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں طالبان تو ٹوئٹر پر موجود ہیں لیکن آپ کے پسندیدہ امریکی صدر کو خاموش کرا دیا گیا ہے جو ناقابل قبول ہے۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ ’میں جلد ہی ٹروتھ سوشل پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور بڑی ٹیک کمپنیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

blatant lies of the pathological

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کا لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا اعلانراولپنڈی میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کرتا ہوں، لڑکے نالائق ہو گئے، جبکہ لڑکیاں آگے نکل گئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ شیخ رشید کا حیران کن اعلانSheikh Rashid will go to Dubai to watch the match between Pakistan and India
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،پاکستان کا 24نومبرکو جرمنی سے پہلا میچAwesome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلانپشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانےکااعلان کردیا اور کہا کارکن بھرپور تیاری کریں، جیت پی ٹی آئی کی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید نے لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنی رہائشگاہ لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز اس یونیورسٹی سے بھی سب ٹلی بن کے نکلیں گے جھوٹا شخص ھے جس طرح عمران خان نے وزیراعظم ھاؤس گورنر ھاؤسز اور وزراۓ اعلٰی ھاؤسز کو یونیورسٹیز میں تبدیل کردیا ہے اسی طرح یہ کرے گا 😄😄😄😄😄
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کویت نے معمولات زندگی بحال کرنے کا اعلان کردیابڑی خبر، کویت نے معمولات زندگی بحال کرنے کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »