ٹک ٹاک اوراسنیک ویڈیوایپ کا استعمال حرام ہے،جامعہ اشرفیہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی جامعہ اشرفیہ نے نوجوانوں میں مقبولیت رکھنے والی 2 ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشنز ٹک ٹاک اور اسنیک ویڈیو ایپ کے استعمال کے حوالے سے فتویٰ جاری کردیا۔ پڑھیے EccpSiraj کی رپورٹ: SamaaTV

Posted: Jun 14, 2021 | Last Updated: 45 mins ago

سماء ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے جامعہ اشرفیہ سے تعلق رکھنے والے مفتی زکریا کا کہنا تھا کہ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے لیکن ہمارے ملک کے نوجوان بیہودگی پر مبنی ان ایپلی کیشنز کے باعث پستی کا شکار اور تباہ ہو رہے ہیں۔ مفتی زکریا کا کہنا تھا کہ ایسی خطرناک چیزوں کے استعمال سے بچنا ہی چاہیے کیوں کہ اس میں صرف بے حیائی کی تشہیر کی جاتی ہے اور اسے فروغ دیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

EccpSiraj Picture lena b haram h ye mulvi log khud Q pics bnate h ghalat istemal per gunah h haram Q bol rhe ho kuch log islamic contents k lye b tu use krte h tu kia wo b haram kam kr rhe h kuch b yar

EccpSiraj ہمارے علماء اور ہمارا دین بس انہی چیزوں میں پھنسا ہوا ہے ابھی تک ۔دنیا کہاں پہنچ گئی ہمارے فتوے ہی ختم نہیں ہوتے

EccpSiraj Konsi app hallal Hy sub haram hy

EccpSiraj Plz i request to PMIK stop these two applications nd also ban this

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن یادیو کا کیس بگاڑنے والی مسلم لیگ ن ہے: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کا کیس بگاڑنے والی مسلم لیگ ن ہے، مجھے امید ہے ہماری اپوزیشن بھارت کی چالوں کو سمجھے گی۔ 3.5 years imran ke ghar bacha nahi huwa kisi thara yeh bhi N league per dal do haram khor 99.99% true Shah sb nawaz and company safeguards their interests in india by giving a favour to terrorist kulbhishan yadav killer of innocent Pakistani’s. بالکل ورنہ آپ تو اس سے بھی ابھی نندن والا سلوک کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی سیون ممالک کا بجلی پیدا کرنے کیلئے کوئلے کا استعمال ختم کرنے پر اتفاقمیڈیاپورٹس کے مطابق برطانیہ میں جاری جی سیون سربراہ اجلاس میں تمام ممبر ممالک امریکا، برطانیہ، کینیڈا، اٹلی،فرانس، جرمنی اور جاپان کے رہنماﺅں نے شرکت کی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-ناشتہ نہ کرنے کی وجہ سے خواتین کو جسمانی نقصانمردوں کے مقابلے میں خواتین میں ذہنی دباؤ کی سطح زیادہ ہوتی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ غیر صحت مند خوراک بھی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی افغانستانبنگلادیشبھارت سےزیادہ ہے: بلاول بھٹوکراچی :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے ملک میں آج تاریخی مہنگائی اوربےروزگاری ہے،پاکستان میں مہنگائی کی شرح افغانستان،بنگلادیش،بھارت سےزیادہ ہے،ملک BBhuttoZardari MediaCellPPP GovtofPakistan Or aap ki waja say corruption bhi BBhuttoZardari MediaCellPPP GovtofPakistan Bilawal sahib ko Kia koi bar sit a by k yen sab aap ki Wada st hydrogen
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف زرداری کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردوسابق صدر پر 8 ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ کرائسٹ چرچ پر جیسنڈا آرڈرن پر بننے والی فلم ابتدا میں ہی تنقید کی زد میںفلم سے متعلق نیوزی لینڈ میں بسنے والے مسلمانوں کی کیا رائے ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »