روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-ناشتہ نہ کرنے کی وجہ سے خواتین کو جسمانی نقصان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

لاہوراس قسم کی غیر صحت بخش خوراک یا فاسٹ فوڈ، صبح کا ناشتہ نہ کرنا، کیفین اور ہائی گلاسیمک خوراک خواتین میں مردوں سے زیادہ نقصان کا باعث بنتی ہے اور وہ ذہنی دباؤ میں مبتلا ہوجاتی ہیں۔ تحقیق میں کہا گیا کہ بالغ افراد میں ورزش اور بہتر ذہنی صحت کا تعلق خوراک میں تبدیلی سے ہے ۔ تحقیقی

ٹیم میں شامل اسسٹنٹ پروفیسر آف ہیلتھ اینڈ ویل بینگ سٹڈیز کی اس سے قبل جو تحقیق شائع ہوئی وہ ڈائٹ اور موڈ پر مبنی تھی جس میں تجویز دی گئی تھی کہ اعلیٰ معیار کی خوراک ذہنی صحت کو بہتر کرتی ہے ۔ تجربے سے یہ بات سامنے آئی کہ خواتین میں غیر معیاری اور ناقص خوراک ذہنی دباؤ کا سبب بنتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور دنیا کا نظریہ اب تبدیل ہو چکا ہے: وزیر خارجہپاکستان ایک پرامن ملک ہے اور دنیا کا نظریہ اب تبدیل ہو چکا ہے: وزیر خارجہ Islamabad SMQureshiPTI MoDAfghanistan ashrafghani ARG_AFG ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-تین کروڑ کی قیمتی کار برف خانے میں رکھ دی گئیایک مشہور جاپانی کمپنی نے اپنی نئی اور مہنگی کار کو آزمائش کی غرض سے 12 گھنٹے کیلئے بڑے سرد خانے میں رکھوا دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آنکھوں کی جلن اور سر درد، کہیں اس کی وجہ آپ کا اسمارٹ فون تو نہیں؟اسمارٹ فون ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے لیکن اس کے نقصانات بے تحاشہ ہیں، اس کا مسلسل استعمال آنکھوں کی جلن اور سر درد کا سبب بن سکتا ہے۔ Han g Yehi ha😂 ARYNEWSOFFICIAL وجہ اسمارٹ فون نہیں بلکہ اے آر وائی کا جھوٹا پرہپیگنڈہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹے ممالک کا گروپ دنیا کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتا چین کی وارننگG7 summit: China says small groups do not rule the world
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسکولوں میں بچوں کی جسمانی تعلیم وتربیت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے:چینی والدیناسکولوں میں بچوں کی جسمانی تعلیم وتربیت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے:چینی والدین China Chinese Parents Schools children Physical XHNews PDChina ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنشن بہت بڑا مسئلہ ہے امریکا میں اس وجہ سے کئی ادارے بند ہوگئے: شوکت ترینPensions are a big problem, because of this many institutions in the United States closed down: Shaukat Tareen Hammad_Azhar ImranKhanPTI PTIofficial Asad_Umar OfficialDGISPR Need to Increase Export at 35BN USD, however i haven't seen any incentive on export in budget. Need structural changes in FBR as well in order to meet tax target.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »