کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 4ایف سی اہلکار شہید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ ميں بارودی سرنگ کے دھماکے ميں 4 ايف سی اہلکار شہيد ہوگئے SamaaTV

Posted: Jun 14, 2021 | Last Updated: 45 mins agoآئی ایس پی آر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں مارگٹ کوئٹہ روڈ پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس میں 4 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے، تمام اہلکار مارگٹ مائنز کی حفاظت پر مامور تھے۔

ترجمان پاک فوج کے مابق فرنٹیئر کور کے اہلکار دہشتگردوں کی جانب سے بچھائی باردوی سرنگ کا نشانہ بنے، شہداء میں لکی مروت سے تعلق رکھنے والے صوبیدار سردار علی خان، وہاڑی سے تعلق رکھنے والے سپاہی مصدف حسین، ڈسٹرکٹ نیلم کے اویس خان اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سپاہی محمد انور شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن اینڈ کلیننگ آپریشن جاری ہے، بزدل دشمن کے اقدامات بلوچستان میں مشکل سے حاصل کیا گیا امن سبوتاژ نہیں کرسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون ٥ اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے اور غمزدہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمين یا رب العالمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان : بارودی سرنگ کے دھماکے میں افسر سمیت 4 ایف سی اہلکار شہیدبلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں جونیئر کمیشنڈافسر سمیت4 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔ In Lillah e wa Ina ilaih e rajeoon Allah pk en ko janat me jagh dy ameen sum ameen ان شہدا کو لاکھ سلام۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آندرے رسل آج کے میچ سے باہر Boring match
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 کے 19 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم میں کامران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 کوئٹہ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہPSL 2021,ZALMI VS GLADIATORS
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 198 رنز کا ہدف دے دیاکراچی: پی ایس ایل 6 کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 198 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلیے 198 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کے ڈیوڈ ملر 73، کامران اکمل 59 اور رومن پاول نے 43 رنز بنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »