بلوچستان : بارودی سرنگ کے دھماکے میں افسر سمیت 4 ایف سی اہلکار شہید

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں جونیئر کمیشنڈافسر سمیت4 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کے چار اہلکار دہشتگردوں کی بچھائی بارودی سرنگ کا شکارہو گئے، شہدا میں صوبیدار سردار علی خان ،سپاہی مصدق حسین ،اویس خان اور محمد انور شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کی گاڑی مرگت کوئٹہ روڈ پر آئی ای ڈی کا نشانہ بنی ،ایف سی نے علاقے کا محاصرہ کرکے آپریشن شروع کردیاہے۔ آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ بلوچستان میں قربانیوں سے حاصل امن کو خراب نہیں ہونے دیں گے ،بزدلانہ اقدامات سے دشمنوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہو سکتیں،سکیورٹی فورسز ہر طرح کی سازش ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون.. اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے ملک کو لوٹنے والوں کو برباد کرے.. آمین

ان شہدا کو لاکھ سلام۔

Allah pk en ko janat me jagh dy ameen sum ameen

In Lillah e wa Ina ilaih e rajeoon

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہبھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو اب بھی ڈسکاؤنٹ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔ Rtae Yahan vote ki talab mei ezafa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے بچے سمیت 3 افراد جاں بحقبلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu Oh poor guys💔😔 Astakfirullah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں آج گرم ترین رہنے والے علاقوں میں 5 پاکستانی شہر بھی شامللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گرمی کی شدید ترین لہر نے ملک کو بری طرح جکڑا ہوا ہے ، دنیا بھر میں آج جن  15 شہروں میں موسم گرم ترین رہے گا ان میں 5
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاریگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 34 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار 723 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام میں اسپتال پر حملے میں 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی - ایکسپریس اردوترک افواج اور کرد ملیشا کے درمیان جاری لڑائی کے نتیجے میں میزائل اسپتال کو جا لگا، صنعا نیوز ایجنسی So sad 😔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس اور سیکریٹریٹ کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں 1.2 کروڑ اور وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17.2 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »