لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہ ARYNewsUrdu

بھارت میں کووڈ 19 کی پابندیوں میں نرمی کے بعد کاروبار میں کچھ بہتری کے آثار نظر آئے ہیں۔ بھارت کی کچھ ریاستوں میں کرونا انفیکشن کی شرح کم ہونے کے بعد پابندیوں میں نرمی آنا شروع ہو گئی ہے۔

سونے کے ڈیلروں نے سرکاری ڈومیسٹک قیمتوں پر 12 ڈالر فی اونس تک کی چھوٹ کی پیشکش کی جس میں 10.75 فیصد درآمد اور 3 فیصد سیلز لیویز شامل ہیں۔ ممبئی میں سونے کے ایک دوسرے ڈیلر نے کہا کہ جیولرز شک میں تھے، وہ نہیں جانتے کہ ڈیمانڈ کتنی جلدی بحال ہوگی۔ اسی وجہ سے وہ اعلیٰ سطح پر خریداری کرنے میں دلچسپی نہیں دکھا رہے۔

چین میں کووڈ 19 کی سخت پابندیوں کے درمیان سونے کی رعایتی قیمت عالمی قیمت کے مقابلے میں 7 سے 12 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yahan vote ki talab mei ezafa hai

Rtae

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہیں، اقوام متحدہ میں بھارت کو پاکستان کا کرارا جواب -یو این پاکستان مشن کے قونصلر سعد وڑائچ نے اقوام متحدہ میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا، بھارتی مستقل مندوب کی تقریر پر دنیا کے سامنے کرارا جواب asmara__97 bas kar do 🙏, Last 72 years say yehi chal raha hay, bas biyaan business bana kay rakh diya (both sides nay) chup hi kar jao🤫
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس اور سیکریٹریٹ کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں 1.2 کروڑ اور وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17.2 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سانپوں کی54اقسام گرمیوں میں خطرات میں مزید اضافے کی وارننگسانپ کی دنیا میں دلچسپی رکھنے والے ایک سعودی شہری نے گرمیوں کے دوران سعودی عرب میں خطرناک سانپوں کی سرگرمیوں میں اضافے پر متنبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کیمیکل لیک ہونے سے 8افراد ہلاکچین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے دارالحکومت گوئی یانگ میں کیمیکل لیک ہونے کے باعث 8افراد ہلاک اور 3دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا چین تنازع: ایک سال بعد گلوان وادی میں حالات کیا ہیں؟ - BBC News اردوانڈیا اور چین کے درمیان ہونے والے سرحدی تنازعے کے بعد ایک سال کے دوران کئی ادوار کی بات چیت کے بعد دونوں ممالک نے پینگونگ تسو جھیل کے علاقے میں اپنی افواج کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق کیا ہے۔ لیکن چین نے ہاٹ سپرنگ، گوگرا پوسٹ اور دیپسانگ سے دستبرداری کا عندیہ نہیں دیا ہے۔ چین لداخ کے مشرقی علاقے میں اکسای چن کو کنٹرول کرتا ھے۔ یہ علاقہ سٹریٹیجک لحاظ سے چین کے لئے بہت اہم ھے کیونکہ وہ چین کے صوبہ سنکیانگ کو مغربی تبت کے ساتھ جوڑتا ھے۔ چین مسلسل یہ کہتا رہا ھے کہ لداخ کی موجودہ صورت حال کے لئے انڈین حکومت کی جارحانہ پالیسی ذمہ دار ھے۔ اجے شکلا: انڈیا کی سیاسی قیادت یہ دکھانا چاہتی ھے کہ چین نے ہماری سرزمین پر قبضہ نہیں کیا ھے۔ حکومت اپنی ناکامی کو چھپانا چاہتی ھے۔ لیکن اگر ہم یہ ظاہر کر دیتے ہیں کہ ہماری سرزمین پر کسی نے قبضہ نہیں کیا ھے تو ہم اسے واپس کس طرح حاصل کریں گے؟ Gulwan a nightmare of Indians 😁
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملتان: دلہن سے زیادتی کا ایک اور ملزم مشکوک مقابلے میں ہلاکملتان کے علاقے شجاع آباد میں دلہن سے اجتماعی زیادتی کیس کا زیرِ حراست ایک اورملزم مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Walldein Weldon جس پولیس آفیسر نے یہ کام کیا ہے وہ تمغہ جرآت کا مستحق ہے شیر ہے اللہ ترقی کے اعلیٰ منزل نصیب کرے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »