شام میں اسپتال پر حملے میں 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک افواج اور کرد ملیشا کے درمیان جاری لڑائی کے نتیجے میں میزائل اسپتال کو جا لگا، صنعا نیوز ایجنسی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر عفرین کے 2 مختلف علاقوں میں ہونے والے حملوں کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، پہلا حملہ رہائشی علاقے میں کیا گیا جس پر گولہ باری کی گئی جب کہ دوسرے حملے میں میزائل سے اسپتال کو نشانہ بنایا گیا۔

ترک حکومت کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حملہ کرد ملیشیا نے کیا جب کہ میزائل حملہ تیل ریفت کے علاقے سے کیا گیا جو شامی حکومت کے کنٹرول میں ہے تاہم مزید تحقیقات جارہی ہے۔ دوسری جانب شامی سرکاری نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ترک سیکیورٹی فورسز اور کرد ملیشا کے درمیان جاری لڑائی کے نتیجے میں متعدد رہائشی علاقوں میں راکٹ اور شیل گرے جس کے باعث جانی و مالی نقصان کا سامنا اٹھانا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So sad 😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟ ARYNewsUrdu Education dipatment ko mazzak banadiya hai in logo ne Kohi preparation nai Lagta hai is saal fail.e honga abbu ammi muj sa homeed laga kar betay hai 😔 KA HAMRA bacha A+ haye ga aur ma... (''? '') 😔kuch yad ho tab na Shafqat_Mahmood MinisterSindh EduMinistryPK pareshanstudent cancelboardexam2021 CancelExamsSaveLives
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام کے شمالی شہر میں حملے 13 افراد جاں بحق 27 زخمیشام کے شمالی شہرعفرین میں حملوں میں 13 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی شہر پر دو حملے کیے گئے۔ پہلے حملے میں عفرین کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران بالائی ، وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں مولانا فضل الرحمانجمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کاکہناہے کہ بجٹ میں غلط اعداد و شمار پیش کئے گئے ،شوکت ترین پر سارا ملبہ ڈال دیا گیا۔ان کاکہناتھا کہ ملک میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔ Iss jaisay gadhay be kaar hain, matti daalnay k liye use karein in ko, construction / development mn in ka bhi share ho ہاں جی آپ ہر دفعہ بریانی مفت میں چٹ کرجاتے تھے تب ہی تو اُن کی تعداد گھٹتی رھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مزدوروں کے تیز دھوپ میں کام کرنے پر پابندیسعودی عرب کی وزارت افرادی قوت و سماجی ترقی نے مزدور پیشہ افراد کی بہبود اور ان کی صحت و سلامتی کے پیش نظر تیز دھوپ میں محنت مزدوری کرنے پر پابندی عائد کردی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس اور سیکریٹریٹ کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں 1.2 کروڑ اور وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17.2 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »